پاکستان آمد پر بھارتی کرکٹر نو جوت سنگھ سدھو نے بھارت ہونے والی تنقید مسترد کر دی

اسلام آباد/نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے بھارت میں ہونے والی تنقید مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں انہیں بے پناہ عزت ملی، عمران خان بھارت کے ساتھ پْرامن تعلقات چاہتے ہیں۔ عمران خان کی تقریب حلف برداری میں نوجوت سنگھ سدھو آرمی چیف سے گرم جوشی سے ملے، انہیں مزید پڑھیں

گروپ فوٹو سامنے آنے پر پی سی بی نے احمد شہزاد پر بجلیاں گرادیں ،جانتے ہیں آخر اس فوٹو میں ایسا کیا ہے جو بورڈ کا ایسا قدم اٹھا نا پڑا؟

لاہور ( این این آئی) ڈوپنگ کیس میں معطل احمد شہزاد کو پی سی بی لیول ون کوچنگ کورس میں شرکت سے روک دیا گیا۔گزشتہ روز پی سی بی کی جانب سے جاری کیے گئے کورس کے شرکاء کے گروپ فوٹو میں مصباح الحق، محمد حفیظ کیساتھ احمد شہزاد اور دیگر کرکٹرز بھی موجود تھے۔ مزید پڑھیں

احسان مانی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا سربراہ مقرر کیے جانے کا امکان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ میں انتظامی تبدیلی کی قیاس آرائیوں میں شدت آرہی ہے اور ایسے میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے سابق صدر احسان مانی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا سربراہ مقرر کرنے کی اطلاعات ہیں۔اس بارے میں احسانی مانی سے رابطہ کیا گیا تو آئی سی سی کے سابق سربراہ نے کہا مزید پڑھیں

عمران خان اپنے کسی شخص کو پی سی بی میں لانا چاہتے ہیں تو بس مجھے اشارہ کردیں میں فوراً ہی ۔۔۔نجم سیٹھی نے بڑی آفر کردی

لاہور(اے این این) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بطور وزیراعظم عمران خان بورڈ کے سرپرست اعلیٰ ہوں گے اور اگر وہ اپنے کسی شخص کو پی سی بی میں لانا چاہتے ہیں تو مجھے اشارہ کردیں میں استعفیٰ دے دوں گا۔انہوں نے کہا کہ نیا چیئرمین مقرر کرنا، پیٹرن مزید پڑھیں

ہار کا ڈر یا کچھ اور ؟بھارت نے ایشیا کپ کے شیڈول پرپھر اعتراض کردیا،وجہ ایسی کہ آپ بھی حیران رہ جائینگے

لاہور (اے این این)بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کی جانب سے ایشیا کپ کے شیڈول پر اعتراضات اٹھا دیئے گئے ہیں اور اس شیڈول پر دوبارہ نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایک اہم اجلاس میں ایشیا کپ کے شیڈول کو تنقید کا مزید پڑھیں

’’عاطف اسلم 80ہزار ڈالر لیکر بھارتیوں کے ہاتھوں بک گئے‘‘ نیویارک میں جشن آزادی پریڈ میں پاکستانی ملی نغموں کے بجائے بھارتی فلم کے گانے سنا ڈالے،پاکستانی پرچم پکڑنے سے بھی صاف انکار

نیویارک (ٹی این ایس)معروف گلوکار عاطف اسلم کو جشن آزادی پریڈ میں بھارتی فلم کا گانا سنانا مہنگا پڑ گیا، شرکاء ناراض ہوکر گلوکار کا کنسرٹ چھوڑ کر چلے گئے۔تفصیلات کے مطابق گلوکار عاطف اسلم نے نیویارک میں منعقدہ جشن آزادی پریڈ میں بھارتی فلم کا مشہور گانا سنا ڈالا، عاطف اسلم کی جانب سے مزید پڑھیں

کپتان کی پاکستان میں حکومت آتے ہی بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی نے پاکستان کو بڑی پیش کش کر کے سب کو حیران کر دیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی نے پاک بھارت تنازعات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان جنگ ہونا کوئی حل نہیں ہے۔ایک پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے شبانہ اعظمیٰ نے کہاکہ پاکستانی اور بھارتی عوام کے درمیان رابطے موثر ہونے چاہئیں اور ہمیں آپس میں مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹی 10لیگ کی باضابطہ منظوری دے دی

شارجہ(سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے کھیل کے نئے فارمیٹ ٹی10لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی باضابطہ طور پر منظوری دے دی ہے۔ٹی20فارمیٹ کی شاندار کامیابی کے بعد گزشتہ سال پہلی مرتبہ ٹی10فارمیٹ متعارف کرایا گیا جس کا ملا جلا ردعمل سامنے آیا تھا مگر گزشتہ ایڈیشن کی آئی سی سی نے منظوری نہیں مزید پڑھیں

نجم سیٹھی8، 10روز میں مستقبل کا فیصلہ کریں گے، اہلیہ جگنو محسن

لاہور(سپورٹس ڈیسک) چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی آئندہ 8سے 10روز میں اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔وائس آف امریکاکو انٹرویو میں پنجاب اسمبلی کی نو منتخب رکن جگنو محسن نے جہاں اپنے سیاسی مقاصد واضح کیے وہاں شوہر نجم سیٹھی کے مستقبل پر بھی بات کی۔ انھوں نے کہا کہ نجم آئندہ 8 سے مزید پڑھیں

خواتین کرکٹرز کی تربیت کے لیے غیرملکی کوچز بلانے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے کراچی میں قائم خواتین کرکٹ اکیڈمی کے لیے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے تجربہ کار کوچز بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے تنخواہ اور دیگر مراعات کا حتمی فیصلہ کرنے کے بعد ستمبر تک کوچز کو بلایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں