احسان مانی بلا مقابلہ ’’پی سی بی ‘‘کے نئے چیئرمین منتخب ،پیشے کے اعتبار سے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ،کتنے سال تک ذمہ داریاں نبھائیں گے؟

لاہور(آن لائن)وزیرِاعظم عمران خان کی جانب سے نامزد کردہ امیدوار احسان مانی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین منتخب ہوگئے۔احسان مانی کو پی سی بی کے پیٹرن ان چیف وزیراعظم عمران خان نے چند روز قبل نامزد کیا تھا‘تاہم ان کے مقابلے میں کسی بھی امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کرائے اور مزید پڑھیں

بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی ٹیم کی اجتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے، ایلسٹر کک

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلش ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز اوپننگ بلے باز ایلسٹر کک نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی ٹیم کی اجتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی ٹیم مکمل طور پر فٹ اور بھرپور فارم میں ہے اور بھارت کو آئندہ میچ میں بھی مزید پڑھیں

محبت اور پیار کا پیغام ہی پاک بھارت حالات بہتر کرنے میں معاون ثابت ہوگا، سدھو

نئی دہلی( سپورٹس ڈیسک)بھارتی پنجاب کے وزیر ثقافت و آرٹ اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ محبت اور پیار کا پیغام ہی پاک بھارت حالات بہتر کرنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے، مثبت سوچ ہی بلندی اور ترقی کی منازل طے کرنے کی ضامن ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے معروف کرکٹر کی ثانیہ مرزا کے ساتھ شرمناک حرکات پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا، شعیب ملک کی تصدیق، پابندی لگنے کا امکان، افسوسناک انکشافات

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے بنگلہ دیش کے ایک معروف کرکٹر شبیر رحمان کی جانب سے چھیڑ چھاڑ اور شرمناک جملے کہنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارت کے ایک نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بنگلہ دیشی کرکٹر شبیر رحمان پر مزید پڑھیں

کس سنت رسول پر عمل کرنے کی وجہ سے بیرون ملک ناروا سلوک کیا جاتا ہے؟دنیا کے عظیم امپائرعلیم ڈار نے سب بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ کی دنیا کےعظیم  امپائر علیم ڈار کا کہنا ہے کہ مجھے داڑھی کی وجہ سے بیرون ملک شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے، امیگریشن پر روک کر میری تلاشی لی جاتی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےان کا  کہناتھا کہ تلاشی کے دوران جب امیگریشن عملے کو کچھ نہیں ملتا تو مزید پڑھیں

رمیز راجہ نے احسان مانی کو بطور چیئرمین پی سی بی موزوں انتخاب قرار دیدیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) رمیز راجہ نے احسان مانی کو بطور چیئرمین پی سی بی موزوں انتخاب قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کو پیش نظر رکھتے ہوئے بورڈ کے نئے سربراہ اپنی ذات سے بالا تر ہوکر کام کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ عمران مزید پڑھیں

حکومت کا پی سی بی ور پی ایس ایل کا الگ الگ چیئرمین لگانے کا فیصلہ،پی ایس ایل کاچیئرمین عمران خان کے کس انتہائی قریبی دوست کو لگایاجارہاہے؟ حیرت انگیزانکشاف

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آنے کے ساتھ ہی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے چیئر مین بھی الگ الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ دور حکومت میں سابق چیئر مین پی سی بی نجم سیٹھی نے دونوں عہدے اپنے پاس رکھے تھے مزید پڑھیں

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے انگلینڈ کے مجوزہ 100 بالز ایونٹ پر تحفظات ظاہر کردئیے

لندن(سپورٹس ڈیسک)بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے انگلینڈ کے مجوزہ 100 بالز ایونٹ پر تحفظات ظاہر کردیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ 2020 سے مینز اور ویمنز 100 بالز ایونٹ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا اوراس کیلگے مختلف تجاویز پر غور کیا جارہا ہے، جس میں 10 بالز کا اوور بھی شامل ہے۔ بھارتی ٹیم کے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی اور مصباح الحق سمیت ٹاپ کرکٹرز افغان پریمیئر لیگ میں حصہ لیں گے

دبئی(سپورٹس ڈیسک)شاہد آفریدی اور مصباح الحق سمیت دیگر ٹاپ کرکٹرز اولین افغان پریمیئر لیگ میں حصہ لیں گے۔افغان پریمیئر لیگ کے آرگنائزرز نے کہاکہ کئی سا بق اور موجودہ عالمی ٹی 20 اسٹارز نے اس لیگ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ ان میں شاہد آفریدی ،مصباح الحق، برینڈن میک کولم، کرس گیل اور مزید پڑھیں

ڈوپنگ سکینڈل، احمد شہزاد پر6 ماہ کی پابندی لگنے کا امکان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد پر مثبت ڈوپ ٹیسٹ کیس میں چھ ماہ کی پابندی لگنے کا امکان ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے معطل ہیں، جس کی وجہ رواں سال مئی میں فیصل آباد میں منعقدہ پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں ان کا مثبت ڈوپ ٹیسٹ مزید پڑھیں