کرکٹ ورلڈ کپ 2019: سرفراز احمد اگر عمران خان بن گئے تو۔۔۔

کچھ لوگ جرات، مہارت اور خوش قسمتی کا ایسا امتزاج ہوتے ہیں کہ جو کہیں، جسے کہیں، جیسے کہیں وہ ہو جاتا ہے۔ 2011 کا ورلڈ کپ جاری تھا۔ عمران خان ان دنوں ڈان نیوز کے لیے تبصرے لکھ رہے تھے اور تبصرے بھی ایسے جامع اور پراثر کہ حسرت موہانی کا شعر یاد آ مزید پڑھیں

#CWC19: پاکستانی ٹیم کٹھن امتحان کے لیے کتنی تیار؟

پاکستانی کرکٹ ٹیم کا چار سال قبل ورلڈ کپ کا سفر کوارٹرفائنل میں آسٹریلیا کے خلاف شکست پر ختم ہوا تھا اور وہ ان چار برسوں کے دوران مختلف نشیب و فراز سے گزرتے ہوئے ایک نئے امتحان کا سامنا کرنے کے لیے اب انگلینڈ میں موجود ہے۔ مصباح الحق ون ڈے کے افق سے مزید پڑھیں

مشتاق احمد: دل پاکستان کے ساتھ لیکن دماغ ویسٹ انڈیز کے لیے

پاکستانی کرکٹ ٹیم جب 31 مئی کو ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ کھیلنے ٹرینٹ برج کے میدان میں اترے گی تو حریف ویسٹ انڈین ٹیم کے ساتھ اسے ایک شناسا چہرہ نظر آئے گا جس کا دل پاکستان کے لیے ضرور دھڑک رہا ہو گا لیکن دماغ میں یہی سوچ کارفرما ہو گی کہ مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ: ہم نروس نہیں پرجوش ہیں: عماد وسیم

30 مئی سے شروع ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کرتے وقت چیف سلیکٹر انضمام الحق نے جب یہ انکشاف کیا کہ آل راؤنڈر عماد وسیم کو فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے کے باوجود ٹیم میں شامل کیا گیا ہے تو سب کا صرف ایک ہی سوال تھا کہ یہ مزید پڑھیں

امام الحق چچا کی طرح ورلڈ کپ جیتنے کے خواہشمند

پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے ہوش سنبھالا تو انھیں معلوم ہوا کہ پاکستانی کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی کامیابی کا ایک اہم کردار ان کے اپنے گھر میں موجود ہے۔ آج جب وہ خود اپنے کریئر کی سب سے بڑی خواہش کی تکمیل چاہتے ہیں تو گھر کے ’اسی مزید پڑھیں

کیا پاکستانی بیٹنگ موجودہ وقت کی کرکٹ کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے، اعداد و شمار کیا بتاتے ہیں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کی افغانستان کے ہاتھوں وارم اپ میچ میں شکست نے پاکستانی شائقین کو ایک مخمصے میں ڈال دیا ہے کہ تنقید کا رُخ بالخصوص ٹیم کے کس شعبے کی جانب کیا جائے؟ البتہ اعداد و شمار یہ بتاتے ہیں کہ ببیٹنگ وہ شعبہ ہے جس میں پاکستان دوسری ٹیموں کے مقابلے میں مزید پڑھیں

آئندہ ماہ آسٹریلیا کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کی قیادت تجربہ کار شعیب ملک کریں گے

کراچی(این این آئی)آئندہ ماہ آسٹریلیا کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کی قیادت تجربہ کار شعیب ملک کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شعیب ملک نے گزشتہ ماہ جنوبی افریقا میں سرفراز احمد پر پابندی لگنے کے بعد دو ون ڈے میچز اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی کپتانی کی تھی۔سرفراز احمد مزید پڑھیں

’’ڈیئر آئی سی سی۔۔۔۔! پاکستان کرکٹ بورڈ نے چند دن کی خاموشی کے بعدبسکٹ ٹرافی کا مذاق اُڑانے پر آئی سی سی کو کرارا جواب دے دیا

ا سلام آباد (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹونٹی سیریز کی ٹرافی سے متعلق ٹوئٹر پر آئی سی سی کے طنز کا کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’ڈیئرائی سی سی، یہ ٹرافی بھی ہماری ہوئی‘۔پی سی بی کی جانب سے دبئی میں ہونے والی پاک آسٹریلیا ٹی ٹونٹی سیریز کی ٹرافی مزید پڑھیں

سرفراز کی زیر قیادت میں پاکستان نے لگاتار دسویں سیریز جیتی،29 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں پاکستان کی فتوحات کی تعداد کتنی ہوگئی،نیا ریکارڈ قائم

ابوظہبی(آئی این پی ) سرفراز احمد پاکستان کے کامیاب ترین ٹی ٹوئنٹی کپتان ہیں، آسٹریلیا سے دوسرا مختصرطرز کا میچ جیت کر انہوں نے لگاتار دسویں سیریز گرین شرٹس کے نام کرا دی،29میچوں میں سرفراز کی فتوحات کی تعداد25ہوگئی، بھارت کے ایم ایس دھونی 72 میچز میں 41فتوحات دنیاکے کامیاب کپتان ہیں۔ سرفرازاحمد نے 2016 مزید پڑھیں

معروف کھلاڑی کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نئی دہلی(آن لائن) سابق بھارتی سپنر آرپی سنگھ نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ آرپی سنگھ کو 2005ء سے 2011ء کے دوران 14 ٹیسٹ، 58 ون ڈے اور 10 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔آرپی سنگھ نے اپنے بیان میں کہا کہ بین الاقوامی مزید پڑھیں