نیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاپ لینا پسند کریں گے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسے تو اس وقت بیشتر لوگ اسمارٹ فونز اور ٹیبلیٹ وغیرہ کے استعمال کو زیادہ پسند کرتے ہیں مگر ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر بالخصوص لیپ ٹاپ کی اہمیت میں اب بھی کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ اور اگر آپ کسی اچھے لیپ ٹاپ کو لینے کی خواہش رکھتے ہیں تو معروف کمپنی ایسر مزید پڑھیں

ایپل کی جانب سے نئے آئی فونز ستمبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایپل کی جانب سے نئے آئی فونز ستمبر کے دوسرے یا تیسرے ہفتے کے دوران متعارف کرائے جانے کا امکان ہے اور اب بلومبرگ نے نئی ڈیوائسز کے حوالے سے پرانی افواہوں کی تصدیق کی ہے۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق اس سال ایپل کی جانب سے 3 نئے آئی فونز مزید پڑھیں

سام سنگ کا سب سے سستا اسمارٹ فون متعارف

جنوبی کوریا(مانیٹرنگ ڈیسک)سام سنگ نے اپنا سب سے سستا اسمارٹ فون گلیکسی جے 2 کور متعارف کرادیا ہے جو اس جنوبی کورین کمپنی کا گوگل کے اینڈرائیڈ گو پروگرام کی پہلی ڈیوائس ہے۔ اینڈرائیڈ گو پروگرام میں ایسے فونز کو شامل کیا جاتا ہے جس میں نئے آپریٹنگ سسٹم کا لائٹ ورژن دیا جاتا ہے مزید پڑھیں

کیا نئے آئی فونز ایسے ہوں گے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایپل کی جانب سے رواں سال 3 نئے آئی فون متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ ان میں سے ایک گزشتہ سال کے آئی فون ایکس (10) کا اپ ڈیٹ ورژن ہوگا، جبکہ دوسرا آئی فون ایکس کا ایسا ماڈل ہوگا جس میں بڑی اسکرین دی جائے گی اور اسے ایکس پلس کا مزید پڑھیں

سام سنگ گلیکسی ایس 7 میں بڑی خامی سامنے آگئی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ کے نئے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 7 میں بڑی خامی سامنے آگئی ، بری خبر یہ ہے کہ محققین نے اس میں سنگین سیکیورٹی مسائل کی نشاندہی کی ہے۔ آسٹریا کی Graz ٹیکنیکل یونیورسٹی کے محققین کے مطابق سام سنگ گلیکسی ایس 7 میں مائیکرو چپ سیکیورٹی خامی کی وجہ سے مزید پڑھیں

گوگل کے نئے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم پائی کے 5 نمایاں فیچرز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل نے اپنا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ پی متعارف کرادیا ہے جسے آفیشلی طور پر پائی کا نام دیا گیا ہے۔ گوگل کی جانب سے نئے اینڈرائیڈ 9.0 کے نام کا اعلان پیر کی شب کیا گیا جس کے ساتھ اسے ابتدائی طور پر ریلیز بھی کردیا گیا۔ نیا اینڈرائیڈ آپریٹنگ مزید پڑھیں

سام سنگ کا نیا فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 9

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کچھ کمپنیاں اپنی مصنوعات کو آخری لمحے تک راز میں رکھتی ہیں مگر کچھ ایسی ہوتی ہیں جنھیں اس کی کوئی پروا نہیں ہوتی اور جہاں تک سام سنگ کے لیے نئے فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 9 کی بات ہے تو ایسا لگتا ہے کہ اس کے بارے میں سب کچھ پہلے مزید پڑھیں

نیا اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم ’پائی‘ متعارف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گوگل نے اپنا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ پی متعارف کرادیا ہے جسے آفیشلی طور پر پائی کا نام دیا گیا ہے۔ ویسے یہ نام غیر متوقع بھی نہیں کیونکہ انگلش لفظ پی سے کچھ زیادہ میٹھے پکوان موجود نہیں جبکہ پائی تو دنیا بھر میں شناخت رکھنے والی میٹھی سوغات ہے۔ گوگل مزید پڑھیں

فیس بک صارفین کی مالی تفصیلات حاصل کرنے کا خواہاں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کافی عرصے سے صارفین کے ڈیٹا کو محفوظ نہ رکھ پانے پر شدید تنقید کی زد میں ہے مگر پھر بھی یہ کمپنی اب اپنے صارفین کی مالیاتی تفصیلات جمع کرنے کے منصوبے پر کام کررہی ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق فیس بک نے بڑے بینکوں مزید پڑھیں

اپیل کمپنی نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

واشنگٹن(این این آئی)ڈیجیٹل الیکٹرانک کمپنی اپیل نے جمعرات کے روز ایک ٹریلین ڈالر کے سرمائے کے ساتھ امریکہ کی سب سے بڑی پبلک کمپنی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپیل کو یہ مقام حاصل کرنے میں لگ بھگ 40 سال کا عرصہ لگا اور اس کامیابی کا سہرا کمپنی کی ایک مزید پڑھیں