پی ٹی ایم اور فوج کا ایک دوسرے پر حملہ کرنے کا الزام، کم از کم تین افراد ہلاک، رکن قومی اسمبلی علی وزیر گرفتار

پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلعے شمالی وزیرستان میں پاکستانی فوجیوں اور پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے کارکنوں کے درمیان ہونے والی ایک جھڑپ میں کم از کم تین افراد ہلاک جبکہ پانچ فوجیوں سمیت 15 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ واقعے کے بعد رات گئے پی ٹی ایم نے اعلان کیا مزید پڑھیں

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

پاکستان میں گذشتہ ہفتے پیش آنے والے چند اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں پیش کی جا رہی ہیں۔ وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے 25 مئی کو دارالحکومت اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آنے والا مالی سال پاکستان کے لیے استحکام کا سال ہو مزید پڑھیں

پاکستان میں آخر گاڑیاں مہنگی کیوں ہیں؟

یہ مضمون بی بی سی اردو اور پاکستان میں گاڑیوں کے حوالے سے سب سے بڑی ویب سائٹپاک وہیلز کے اشتراک سے لکھا گیا ہے۔ فی زمانہ گاڑی ضرورت بھی ہے اور شوق بھی اور نئے ماڈل کی گاڑی کِسے پسند نہیں؟ پاکستانی معاشرے میں اچھی گاڑی ایک سٹیٹس سمبل ہے اور نئی گاڑی اس سے بھی اہم۔ صارفین کی ایک مزید پڑھیں

زونگ فور جی نے بنت فاطمہ اولڈ ہوم میں معمر افراد کے ساتھ وقت گزارا

اسلام آباد(پ ر) معاشرے میں تبدیلی لانے کے مقصد میں سر کردہ ZONG 4G کے “The New Hope Voluteers” نے بنت فاطمہ اولڈ ہوم کے مکین معمر افراد کے ساتھ ایک دن گزارا ۔اس کاوش کا مقصد بنت فاطمہ اولڈ ہوم کے معمر افراد میں خوشی اور شادمانی کے کچھ لمحات تقسیم کرنا تھا ۔ مزید پڑھیں

خدمت کا سفر شروع ہو چکا، رکے گا نہیں، چلتا رہے گا،عثمان بزدار

لاہور(پ ر)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کا سفر شروع ہو چکا ہے، اب رکے گا نہیں، چلتا رہے گا۔ وہ پاکستان بنا رہے ہیں جس کا خواب قائداعظمؒ نے دیکھا تھا۔ ہم باتیں نہیں کرتے بلکہ عمل کرکے دکھاتے ہیں۔ پنجاب کے ہر علاقے کو جدید اور ترقی مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس ہولڈر اور جعلی کمپنیوں کے بعد سابق جج کے نام 22 سو گاڑیاں رجسٹرڈ نکل آئیں،یہ سابق جج کون ہیں اور اتنی گاڑیاں کس کی ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات

کراچی (این این آئی) جعلی اکاؤنٹس ہولڈر اور جعلی کمپنیوں کے بعد اب جعلی گاڑیوں کی رجسٹریشن کامعاملہ سامنے آگیا ہے ۔ 82سالہ سابق جج میاں سکندر حیات کے نام 22 سو گاڑیوں رجسٹرڈ نکل آئیں۔ سابق جج میاں سکندر حیات کے وکیل نے سپریم کورٹ میں دائر ایک درخواست کی سماعت کے دوران عدالت مزید پڑھیں

اب کتنے لاکھ سے زائد کی پراپرٹی نان فائلر نہیں خرید سکے گا؟ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو بھی خریدو فروخت نہ کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے

سرگودھا(آن لائن)اب کتنے لاکھ سے زائد کی پراپرٹی نان فائلر نہیں خرید سکے گا؟ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو بھی خریدو فروخت نہ کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ،50 لاکھ سے زائد کی پراپرٹی نان فائلر نہیں خرید سکے گا، ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو بھی خریدو فروخت نہ کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں ، مزید پڑھیں

حکومت نے کچی آبادیوں کے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا،زمین کی سرکاری قیمت وصول کرکے زمین قابضین کے نام کردی جائے گی،تفصیلات جاری

سرگودھا(آن لائن)حکومت نے کچی آبادیوں کے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا،زمین کی سرکاری قیمت وصول کرکے زمین قابضین کے نام کردی جائے گی،تفصیلات جاری،حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کی کچی آبادیوں کی مفصل رپورٹ طلب کر لی ہے، مالکانہ حقوق دینے کیلئے ان سے سرکاری رقم وصول کر کے پراپرٹی ان کے نام منتقل کرنے کے مزید پڑھیں

راجن پور سے غیر ملکی خاتون گرفتار، یہ پاکستان کیسے پہنچی اور کس سے ملنے آئی تھی؟سنسنی خیز انکشافات نے سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)راجن پور کے علاقے کوٹ مٹھن سے غیر ملکی خاتون گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق راجن پور کے علاقے کوٹ مٹھن سے غیر ملکی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ یہ گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب ایک ٹریفک حادثے میں فلپائنی خاتون اور اس کا دوست زخمی ہو کر ہسپتال پہنچے۔ پولیس مزید پڑھیں

سیاسی مقاصد کیلئے شہروں اور قصبوں میں کئے جانے والے نوازشریف کے اعلانات کردہ منصوبے ختم؟اب ان کی رقم کہاں خرچ کی جائیگی،پی ٹی آئی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے بجٹ برائے مالی سال 19۔2018 میں تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی ترقیاتی پروگرام کے لیے مختص ایک ارب 30 لاکھ روپے کی رقم کم کر کے 7سو75 ارب روپے کر دی۔تاہم ترقیاتی اخراجات کی مد میں اس کٹوتی سے مزید پڑھیں