تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے درمیان حکومت سازی کیلئے 9نکاتی معاہدہ ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد(آ ئی این پی) پاکستان تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے درمیان حکومت سازی کیلئے 9نکاتی معاہدہ طے پاگیا، معائدے کے مطابق کراچی کی مردم شماری پر قومی اسمبلی کی قرارداد پر عمل درآمد کیا جائے گا،کراچی میں مردم شماری پر مشترکہ مفادات کونسل کی سفارشات پرعمل درآمد کرایا جائے گا، سندھ بلدیاتی مزید پڑھیں

ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی،بارشوں کانیا سلسلہ مسلسل کتنے دن تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آ با د (آ ئی این پی) محکمہ مو سمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیکی پیشگوئی کردی ہے۔ جمعہ کو محکمہ موسمیات کی جا نب سے بتا یا گیا کہ 5 اگست سے شروع ہونے والا بارشوں کاسلسلہ 3 سے 4 دن جاری رہے گا۔اس کے علاوہ مزید پڑھیں

امریکا چین کی نفرت کا غصہ پاکستان پر نکال رہا ہے، ہمیں اس نہج تک پہنچانے کا تمام تر ذمہ دار امریکا ہے،پاکستان کا شدید ردعمل، دوٹوک اعلان کردیا

حیدرآباد(این این آئی) نگراں وزیر خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ چین سے قرض لینے پر امریکا برا مان گیا اور اب چین کا غصہ ہم پر نکال رہا ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے نگراں وزیرِ خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے کہاکہ سابق حکومت جاتے جاتے دو سو ارب روپے کے چیک پر مزید پڑھیں

صدر مملکت ممنون حسین نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی تجویز پر بڑا فیصلہ کرلیا،پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنرز کا انکار، دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی تجویز پر صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا تاہم وہ متوقع وزیراعظم عمران خان سے حلف لینے اور دورہ برطانیہ کے بعد اپنا استعفیٰ دے دیں گے جبکہ گورنر پنجاب رفیق رجوانہ اور مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی میں ہزارہ برادری کے نو منتخب رکن ’غیر پاکستانی‘ قرار

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے نومنتخب رکن احمد علی کہزاد کو غیر پاکستانی قرار دیا گیا ہے۔ بی بی سی کے نمائندے محمد کاظم کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی سربراہی میں قائم ایک کمیٹی نے ان کو غیر پاکستانی قرار دیا ہے جو کہ ہائی کورٹ کے حکم پر ان کی مزید پڑھیں

مستونگ دھماکے کے بمبار کی شناخت کیسے ہوئی؟

سندھ کے ضلع ٹھٹہ کے شہر دھابیجی کے غریب آباد محلے میں 17 جولائی کی رات کی تاریکی میں پولیس گھیراؤ کرتی ہے اور ایک دروازہ زور سے کھٹکٹاتی ہے۔ سامنے سے ایک 60 سالہ شخص نکلتا ہےجس سے اہلکار معلوم کرتے ہیں کہ حفیظ نواز کون ہے؟ وہ بتاتا ہے کہ اس کا بیٹا مزید پڑھیں

لسٹ میں نام نہیں ٗ تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کو بنی گالہ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا،طویل انتظار کے بعد بالاخر کیا جواب ملا؟حیرت انگیز صورتحال

اسلام آباد (این این آئی) لسٹ میں نام نہیں ٗ تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کو بنی گالہ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا،طویل انتظار کے بعد بالاخر کیا جواب ملا؟حیرت انگیز صورتحال،پاکستان تحریک انصاف کے سینٹر فیصل جاوید کو بنی گالہ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

تبدیلی آ گئی، وزراء، اراکین اسمبلی اور افسران کے بیرون ملک علاج پر پابندی عائد، وزراء کے گھروں کی تزئین و آرائش کیلئے فنڈز بھی بند، دھماکہ خیز احکامات جاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف میں پنجاب کی حکومت آنے سے پہلے ہی تبدیلی آ گئی ہے، ابھی نومنتخب صوبائی وزراء نے حلف بھی نہیں اٹھایا مگر صوبائی وزراء سمیت افسران پر اہم پابندی لگا دی گئی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نگران پنجاب حکومت نے تمام صوبائی وزراء، اراکین مزید پڑھیں

امریکہ نے امداد طالبان کے خلاف کارروائی سے مشروط کرنے کی شرط ختم کر دی، اب پاکستان کو کتنی رقم اور کس کام کیلئے دی جائے گی؟ حیرت انگیز اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک)امریکی سینٹ نے 716 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بجٹ کی منظوری دے دی ہے، واضح رہے کہ ہر سال منظور کیے جانے والے اس بل کے ذریعے کانگریس امریکی حکومت کے دفاعی اخراجات کے ساتھ ساتھ دفاع سے متعلق کئی اہم پالیسی امور کی بھی منظوری دیتی ہے۔ گزشتہ سال امریکہ نے مزید پڑھیں

امریکا،برطانیہ،فرانس،جرمنی،آسٹریلیا،کینیڈا،اٹلی،ترکی میں کام کرنے والے 200 پاکستانی ماہرین کی عمران خان کو مفت خدمات کی پیشکش،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) بیرون ملک مقیم 200 پاکستانی ماہرین کی عمران خان کواداروں کو بہتر بنانے کیلئے مفت خدمات کی پیشکش کردی ٗخدمات پیش کرنے والوں میں امریکا،برطانیہ،فرانس،جرمنی،آسٹریلیا،کینیڈا،اٹلی،ترکی میں کام کرنے والے پاکستانی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ 200سے زائدپاکستانی ماہرین نے اداروں کوبہتربنانے میں تحریک مزید پڑھیں