وزرات خزانہ کو کاغذ کی جگہ پلاسٹک کی کرنسی استعمال کرنےکی تجویر

کراچی(این این آئی) پانچ ہزار روپے کے نوٹ کی بندش کی خبروں پر وزارت خزانہ کا ردعمل سامنے آگیا ہے، وزارت خزانہ نے بڑے کرنسی نوٹ بند کرنے کی تردید کر دی۔ ترجمان وزارت خزانہ ڈاکٹر خاقان حسن نجیب نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ 5000 سمیت کوئی نوٹ بند نہیں کیا جا مزید پڑھیں

4 جون کو نظر آنے کا قوی امکان، عیدالفطر 5 جون کو ہوگی

جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس اینڈ پلانیٹری ایسٹروفزکس کے سابق ڈائریکٹراورمعروف فلکیاتی سائنسدان پروفیسرڈاکٹرشاہد قریشی کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش پیر3جون بمطابق28رمضان المبارک کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر3بج کر2منٹ پر ہوگی اس روز3جون کوکراچی میں غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمرمحض4گھنٹے اور16منٹ ہوگی اورچاند کراچی کے افق پرغروب آفتاب مزید پڑھیں

’’وزیر اعظم ہو تو عمران خان جیسا ‘‘

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام آزادی کے لیے سیاسی جدوجہد کر رہے ہیں، اسلام کو دہشت گردی سے نہ جوڑا جائے، مغربی دنیا مسلمانوں کے احساسات کا احترام کرے اور اسلامو فوبیا سے باہر نکلے۔ وزیراعظم نے اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کیخلاف پروگرام کرنیوالے میڈیا چینل میں شراکت دار ی، جہانگیر ترین کا ردعمل بھی سامنے آگیا، وضاحت کردی

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کی جھوٹ بولنے کے حوالے سے مکمل تاریخ ہے،خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں من گھڑت کہانی بیان کی۔ٹوئٹرپر اپنے بیان میں جہانگیر ترین نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے من گھڑت کہانی بیان مزید پڑھیں

ایک اور تحفہ

وفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز کو منظور کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے پیسے کا اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ سےجاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے جون 2019 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پچھلی مزید پڑھیں

ایک جگہ سے تیل نہیں نکلا تو کیا ہوا؟اس سال دسمبر سے ایک ساتھ کتنی جگہوں پر تلاش کا کام شروع کیاجائیگا؟حکومت نے زبردست اعلان کردیا

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم ڈویژن عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ حکومت تیل وگیس کی تلاش اور پیداوار سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان آئندہ چند ماہ میں کرے گی،آٹھ ارب ڈالر لاگت کے خلیفہ پوائنٹ ریفائنری منصوبے کا سنگ بنیاد اس سال کے اختتام تک رکھا جائے گا۔اپنے ایک مزید پڑھیں

’’تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات‘‘ حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کر دی گئیں ۔ تمام سرکاری تعلیمی ادارے آج یکم جون سے 14اگست تک بند رہیں گے ۔ بعض نجی سکولوں کی جانب سے پہلے ہی تعطیلات کا آغاز کر دیا گیا تھا۔ تعلیمی اداروں کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات مزید پڑھیں

جاسوسی کے جرم میں ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال کو عمر قید اور بریگیڈیئر راجہ رضوان کو سزائے موت

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے دو فوجی اور ایک سول افسر پر جاسوسی کا الزام ثابت ہونے پر انھیں دی گئی قید اور موت کی سزاؤں کی توثیق کی ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جمعرات کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق سزا پانے والے افسران میں مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کو برطانیہ سے واپس لانے کی نئی ترکیب کام کرے گی؟

سابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی کے طریقۂ کار پر بات چیت کے لیے برطانیہ اور پاکستان میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ مفاہمت کی یادداشت پر ایک برطانوی عہدیدار اور پاکستان کی طرف سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مزید پڑھیں

محبت کا شربت! پی لیجیے گرمی بہت ہے

کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ بعض ریستوران اور ڈھابے کھانے کے لیے دوسروں سے زیادہ مشہور کیوں ہوتے ہیں؟ ٹیکنالوجی کے اس دور میں بھی کیا کھانا بنانے کی خفیہ تراکیب موجود ہیں۔ بی بی سی اردو کی اس نئی سیریز میں ہم آپ کو ایسی ہی کچھ دکانوں اور ڈھابوں پر لے مزید پڑھیں