جی ایچ کیو میں یوم دفاع کی تقریب میں بلاول بھٹو کی شرکت لوگوں نے ان کیساتھ کیا سلوک کیا ؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج کے زیر اہتمام 53ویں یوم دفاع کے موقع پر جی ایچ کیو میں شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں وزیراعظم عمران خان ، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف ، چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی شریک مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کے بعد کس اہم ترین ملک کا بڑا عہدیدار آج پاکستان پہنچ رہا ہے؟ایسا نام سامنے آگیا کہ جان کر امریکہ اور بھارت کو مرچیں لگ جائینگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ کے بعد چینی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد ، آج تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے 6گھنٹہ دورہ پاکستان کے بعد آج چینی وزیر خارجہ وانگ ژی تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ اپنے دورے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلی، وزیراعظم عمران خان نے اہم ترین رہنما کی وزارت تبدیل کر دی ، اب کونسی وزارت دی گئی ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلی، وزیراعظم عمران خان نے وزیر سیفران طارق بشیر چیمہ کی وزارت تبدیل کر کے انہیں وزارت ہائوسنگ اینڈ ورکس کا قلمدان سونپ دیا، نوٹیفکیشن جاری۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے وزیر سیفران طارق بشیر چیمہ کی وزارت مزید پڑھیں

بھارت کیساتھ سرحد کھولنے کا فیصلہ، پاکستان نے بھارتیوں کیلئے ویزے کی شرط ختم کرنےکا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا بھارت کیساتھ سرحد کھولنے کا فیصلہ، سکھ یاتریوں کیلئے جلد ہی کرتار سنگھ بارڈرکھولنے کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کستان جلد ہی سکھ یاتریوں کیلئے ’ کرتار سنگھ ‘ بارڈر کھول دے گا ، سکھ یاتری مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون ہونگے؟ سپیکر پرویز الٰہی نے حتمی اعلان کردیا،نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے حمزہ شہباز کو اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق دستخطوں کا معاملہ حل ہونے کے بعد سپیکر پرویز الٰہی نے حمزہ شہباز کو اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا ہے ۔واضح رہے کہ ان کے والد شہبازشریف قومی اسمبلی مزید پڑھیں

میں فوری طور پر کرکٹ بورڈ میں یہ عہدہ چھوڑ رہا ہوں‘‘ نجم سیٹھی کے جانے اور احسان مانی کے چیئرمین کرکٹ بورڈ بننے کے فوری بعد شعیب اختر نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر عمران خان بھی حیران رہ جائینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )احسان مانی کے چیئرمین پی سی بی بنتے ہی شعیب اختر نے ایڈوائزر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر کی حیثیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی حکومت میں پہلی پھانسی،مجرم کون تھا اور اسے کہاں تختہ دار پر لٹکایا گیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کانسٹیبل کو قتل اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو زخمی کرنے کے مقدمہ میں ملوث مجرم کو پھانسی دیدی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 14 سال قبل جولائی2004ء میں سب انسپکٹر محمد اشرف ذاہد اور مختار کانسٹیبل ،اسسٹنٹ سب انسپکٹر نیامت علی و دیگر اہلکار چونیاں کے قریب گشت کر رہے تھے کہ مزید پڑھیں

عرب اسرائیل جنگ جب پاک فضائیہ کے شاہین یہودی ریاست پر قیامت بن کر ٹوٹ پڑے، 65کی جنگ ستمبر کے ہیرو پائلٹ اعظم نے اسرائیلی صدر کی رہائشگاہ کو راکٹوں سے اڑا دیا، اسرائیلی آج بھی وہ وقت یاد کر کے کیوں کانپ اٹھتے ہیں؟

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)پاک فضائیہ کی تاریخ جنگی کارناموں سے بھری پڑی ہے یہی وجہ ہے کہ تابناک ماضی رکھنے والی پاک فضائیہ پاکستان دشمنوں کے دل میں کانٹے کی طرح کھٹکتی ہے۔ پاک فضائیہ کی مہارت اور قابلیت کے گواہ ایوب خان کی ڈائری کے وہ اوراق ہیں جو پاک فضائیہ کے شاہینوں کی بہادری مزید پڑھیں

تقریب حلف برداری میں زبان پھسلنے کا معاملہ ،عدالت نے عمران خان کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(سی پی پی)وزیراعظم عمران خان کے تقریب حلف برداری میں زبان پھسلنے کے معاملے پر اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد کردی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج باسط علیم نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف اندراج مقدمہ کی سماعت کی،درخواست گزار نے موقف اختیار کیاکہ عمران خان نے وزارت عظمیٰ کا حلف مزید پڑھیں

قوم کا مسئلہ گاڑیاں نیلام کرنے سے حل نہیں ہوگا،100 دنوں میں سے 20 دن گزر گئے باقی 80 دن بھی ایسے ہی گزر جائیں گے،پی ٹی آئی حکومت شدید تنقید کی زد میں آگئی

اسلام آباد(سی پی پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما مولا بخش چانڈیو نے تحریکِ انصاف کی حکومت کے ابتدائی 20 دنوں کی کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ قوم کا مسئلہ گاڑیاں نیلام کرنے سے حل نہیں ہوگا‘صدارتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی نہیں جمہوری عمل کی حمایت کی۔ مزید پڑھیں