چین نے پاکستان کو اعلیٰ کارکردگی کے خطرناک ترین ہتھیار فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا،عسکری ماہر نے اسے چین اور پاکستان کے درمیان سب سے بڑا معاہدہ قراردیدیا

بیجنگ(آئی این پی)چین پاکستان کواعلیٰ کارکردگی کے حامل48ڈرونز فروخت کریگا۔بعض ازاں چین اور پاکستان مشترکہ طور پر ڈرونز کی تیاری شروع کرینگے۔اس سلسلے میں چین اور پاکستان کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں جس کے تحت اسلام آباد چین سے48ڈرونز درآمد کر سکے گا۔ چین کے سرکاری اخبار’’گلوبل ٹائمز‘‘ نے پاکستان ائیر مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان نے اہم ملک کے ساتھ رابطوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ،تمام وزارتوں، ڈویژنوں، اداروں کو اس حوالے سے آگاہ کر دیاگیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے اہم ملک کے ساتھ رابطوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ،تمام وزارتوں، ڈویژنوں، اداروں کو اس حوالے سے آگاہ کر دیاگیا،وزیر اعظم عمران خان نے تائیوان کے ساتھ رابطوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔حکومتِ پاکستان نے تائیوان سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے تائیوان مزید پڑھیں

نواز شریف آصف زرداری سے ون آن ون ملاقات سے کیوں انکار کررہے ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق صدر آصف زرداری کے ساتھ ون آن ون ملاقات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو عام انتخابات کے بعد سے پیپلز پارٹی کے کردار پر تحفظات ہیں۔ نواز شریف آصف زرداری سے ون آن ون ملاقات مزید پڑھیں

راجن پور سے غیر ملکی خاتون گرفتار، یہ پاکستان کیسے پہنچی اور کس سے ملنے آئی تھی؟سنسنی خیز انکشافات نے سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)راجن پور کے علاقے کوٹ مٹھن سے غیر ملکی خاتون گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق راجن پور کے علاقے کوٹ مٹھن سے غیر ملکی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ یہ گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب ایک ٹریفک حادثے میں فلپائنی خاتون اور اس کا دوست زخمی ہو کر ہسپتال پہنچے۔ پولیس مزید پڑھیں

سیاسی مقاصد کیلئے شہروں اور قصبوں میں کئے جانے والے نوازشریف کے اعلانات کردہ منصوبے ختم؟اب ان کی رقم کہاں خرچ کی جائیگی،پی ٹی آئی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے بجٹ برائے مالی سال 19۔2018 میں تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی ترقیاتی پروگرام کے لیے مختص ایک ارب 30 لاکھ روپے کی رقم کم کر کے 7سو75 ارب روپے کر دی۔تاہم ترقیاتی اخراجات کی مد میں اس کٹوتی سے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی حکومت بنتے ہی قدرت بھی پاکستان پر مہربان ملک کی تقدیرہی بدل گئی، خطہ پوٹھوہار میں تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت قوم کو یوم دفاع کے موقع پر بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت، گیس بھی برآمد ہونے کا قوی امکان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نےپنجاب کے پوٹھوہار ریجن میں ضلع چکوال میں تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت ہونے کی خوشخبری سنائی ہے۔ ضلع چکوال صوبہ پنجاب میں کرسال بلاک (3372-18) کے تلہ گنگX-1 کنوئیں سے تیل کی مزید پڑھیں

اتنا چندہ دینگے کہ ایک دو نہیں بلکہ اب کئی ڈیمز بنیں گے وزیراعظم عمران خان کی اپیل کے بعد سب سے بڑا اعلان کر دیا گیا وہ بھی کس کی طرف سے ۔۔۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر اوورسیز پاکستانیوں کی لبیک ، ڈیمز فنڈ میں مسلسل اضافہ، اتنے فنڈز جمع کروائیں گے کہ پاکستان میں ایک نہیں کئی ڈیمز بنیں گے، پاکستان کمیونٹی سینٹرلندن کے چیئرمین کا شاندار اعلان۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عمران خان کی اپیل پر اوورسیز پاکستانیوں نے لبیک مزید پڑھیں

عمران خان کے دونوں بیٹوں کی آج لندن سے اسلام آباد آمد ،جانتے ہیں قاسم اور سلیمان نے کس کمپنی کا انتخاب کیا؟‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم اور سلیمان آج لندن سے اسلام آباد پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کے بیٹے پی آئی اے کی پرواز نمبر پی کے 786 سے اسلام آباد آئیں گے۔واضح رہے کہ عمران خان نے گزشتہ ماہ 18 اگست کو وزارت عظمیٰ کے عہدے کا حلف اٹھایا مزید پڑھیں

نو منتخب صدر عارف علوی کل حلف اٹھائیں گے ،تقریب میں وزیراعظم ، آرمی چیف سمیت اعلیٰ سیاسی وعسکری حکام شریک ہونگے ، مہمانوں کی تواضع کس سے کی جائیگی؟ترجمان ایوان صدر کا حیران کن اعلان

اسلام آباد( آن لائن )نومنتخب صدر عارف علوی کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے،چیف جسٹس ثاقب نثار ان سے حلف لیں گے۔ترجمان ایوان صدر کے مطابق نومنتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی کل پاکستان کے تیرہویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے، تقریب حلف برداری میں وزیراعظم ، آرمی چیف سمیت اعلیٰ سیاسی وعسکری مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ بھارت میں موجود لیکن چینی وزیر خارجہ نے پاکستان پہنچ کر عمران خان کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پوری دنیا ہاتھ ملتی رہ گئی،شاندار اعلان کردیا

اسلام آباد (سی پی پی)چینی وزیرخار جہ وانگ ژی نے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کو دورہ چین کی دعوت دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی وزیرخارجہ گزشتہ روز پاکستان کے تین روزہ دورے پر پہنچے تھے جنہوں نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ چین کی دعوت دیتے ہوئے مزید پڑھیں