’’وزیر اعظم ہو تو عمران خان جیسا ‘‘

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام آزادی کے لیے سیاسی جدوجہد کر رہے ہیں، اسلام کو دہشت گردی سے نہ جوڑا جائے، مغربی دنیا مسلمانوں کے احساسات کا احترام کرے اور اسلامو فوبیا سے باہر نکلے۔ وزیراعظم نے اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کیخلاف پروگرام کرنیوالے میڈیا چینل میں شراکت دار ی، جہانگیر ترین کا ردعمل بھی سامنے آگیا، وضاحت کردی

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کی جھوٹ بولنے کے حوالے سے مکمل تاریخ ہے،خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں من گھڑت کہانی بیان کی۔ٹوئٹرپر اپنے بیان میں جہانگیر ترین نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے من گھڑت کہانی بیان مزید پڑھیں

ایک اور تحفہ

وفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز کو منظور کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے پیسے کا اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ سےجاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے جون 2019 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پچھلی مزید پڑھیں

جنگ آزادی مئی ۱۸۵۷ء اور میوقوم

جس قوم نے مادر وطن کوغیروں کی غلامی سے بچانے کے لئے سب سے زیادہ قربانیاں دیں اورجب غداروں کی ضمیر فروشی کے نتیجے میں ملک کو غیروں نے اپنا غلام بنا لیا تو جس قوم نے زنجیر غلامی کوتوڑنے کے لئے سر دھڑ کی بازی لگا دی اور سب سے زیادہ جانی اورمالی نقصان مزید پڑھیں

ایک جگہ سے تیل نہیں نکلا تو کیا ہوا؟اس سال دسمبر سے ایک ساتھ کتنی جگہوں پر تلاش کا کام شروع کیاجائیگا؟حکومت نے زبردست اعلان کردیا

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم ڈویژن عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ حکومت تیل وگیس کی تلاش اور پیداوار سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان آئندہ چند ماہ میں کرے گی،آٹھ ارب ڈالر لاگت کے خلیفہ پوائنٹ ریفائنری منصوبے کا سنگ بنیاد اس سال کے اختتام تک رکھا جائے گا۔اپنے ایک مزید پڑھیں

جاسوسی کے جرم میں ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال کو عمر قید اور بریگیڈیئر راجہ رضوان کو سزائے موت

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے دو فوجی اور ایک سول افسر پر جاسوسی کا الزام ثابت ہونے پر انھیں دی گئی قید اور موت کی سزاؤں کی توثیق کی ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جمعرات کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق سزا پانے والے افسران میں مزید پڑھیں

اس لیڈی ڈاکٹر کی جان کس نے لی؟

انڈیا کے اقتصادی دارالحکومت ممبئی میں تین ڈاکٹروں کو ان الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے کہ وہ اپنی نوجوان ساتھی ڈاکٹر کو ہراساں اور پریشان کیا کرتے تھے جس کی وجہ سے انھوں نے خودکشی کر لی۔ بی بی سی مراٹھی سروس کی جھانوی مولے اور پروین ٹھاکرے کی رپورٹ یہاں پیش کی جا مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کو برطانیہ سے واپس لانے کی نئی ترکیب کام کرے گی؟

سابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی کے طریقۂ کار پر بات چیت کے لیے برطانیہ اور پاکستان میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ مفاہمت کی یادداشت پر ایک برطانوی عہدیدار اور پاکستان کی طرف سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مزید پڑھیں

پی ٹی ایم اور فوج کا ایک دوسرے پر حملہ کرنے کا الزام، کم از کم تین افراد ہلاک، رکن قومی اسمبلی علی وزیر گرفتار

پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلعے شمالی وزیرستان میں پاکستانی فوجیوں اور پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے کارکنوں کے درمیان ہونے والی ایک جھڑپ میں کم از کم تین افراد ہلاک جبکہ پانچ فوجیوں سمیت 15 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ واقعے کے بعد رات گئے پی ٹی ایم نے اعلان کیا مزید پڑھیں

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

پاکستان میں گذشتہ ہفتے پیش آنے والے چند اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں پیش کی جا رہی ہیں۔ وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے 25 مئی کو دارالحکومت اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آنے والا مالی سال پاکستان کے لیے استحکام کا سال ہو مزید پڑھیں