امریکا چین کی نفرت کا غصہ پاکستان پر نکال رہا ہے، ہمیں اس نہج تک پہنچانے کا تمام تر ذمہ دار امریکا ہے،پاکستان کا شدید ردعمل، دوٹوک اعلان کردیا

حیدرآباد(این این آئی) نگراں وزیر خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ چین سے قرض لینے پر امریکا برا مان گیا اور اب چین کا غصہ ہم پر نکال رہا ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے نگراں وزیرِ خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے کہاکہ سابق حکومت جاتے جاتے دو سو ارب روپے کے چیک پر مزید پڑھیں

صدر مملکت ممنون حسین نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی تجویز پر بڑا فیصلہ کرلیا،پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنرز کا انکار، دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی تجویز پر صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا تاہم وہ متوقع وزیراعظم عمران خان سے حلف لینے اور دورہ برطانیہ کے بعد اپنا استعفیٰ دے دیں گے جبکہ گورنر پنجاب رفیق رجوانہ اور مزید پڑھیں

مستونگ دھماکے کے بمبار کی شناخت کیسے ہوئی؟

سندھ کے ضلع ٹھٹہ کے شہر دھابیجی کے غریب آباد محلے میں 17 جولائی کی رات کی تاریکی میں پولیس گھیراؤ کرتی ہے اور ایک دروازہ زور سے کھٹکٹاتی ہے۔ سامنے سے ایک 60 سالہ شخص نکلتا ہےجس سے اہلکار معلوم کرتے ہیں کہ حفیظ نواز کون ہے؟ وہ بتاتا ہے کہ اس کا بیٹا مزید پڑھیں

امریکہ نے امداد طالبان کے خلاف کارروائی سے مشروط کرنے کی شرط ختم کر دی، اب پاکستان کو کتنی رقم اور کس کام کیلئے دی جائے گی؟ حیرت انگیز اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک)امریکی سینٹ نے 716 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بجٹ کی منظوری دے دی ہے، واضح رہے کہ ہر سال منظور کیے جانے والے اس بل کے ذریعے کانگریس امریکی حکومت کے دفاعی اخراجات کے ساتھ ساتھ دفاع سے متعلق کئی اہم پالیسی امور کی بھی منظوری دیتی ہے۔ گزشتہ سال امریکہ نے مزید پڑھیں

امریکا،برطانیہ،فرانس،جرمنی،آسٹریلیا،کینیڈا،اٹلی،ترکی میں کام کرنے والے 200 پاکستانی ماہرین کی عمران خان کو مفت خدمات کی پیشکش،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) بیرون ملک مقیم 200 پاکستانی ماہرین کی عمران خان کواداروں کو بہتر بنانے کیلئے مفت خدمات کی پیشکش کردی ٗخدمات پیش کرنے والوں میں امریکا،برطانیہ،فرانس،جرمنی،آسٹریلیا،کینیڈا،اٹلی،ترکی میں کام کرنے والے پاکستانی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ 200سے زائدپاکستانی ماہرین نے اداروں کوبہتربنانے میں تحریک مزید پڑھیں

انتخابی نتائج سے متعلق فارم 45پرتحفظات، (ن) لیگ کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے ایسا حکم جاری کر دیا کہ جان کر کپتان پریشان ہو جائیں گے

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ ن نے فارم 45سے متعلق تحفظات الیکشن کمیشن کے سامنے رکھ دیئے جبکہ الیکشن کمیشن نے شکایات سننے کے لیئے بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا ،سیکرٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیکرٹری مزید پڑھیں

راحیل شریف اور شجاع پاشا بیرون ملک ملازمت کرنے کیسے چلے گئے؟اہم ترین معاملے پر چیف جسٹس کا نوٹس،دھماکہ خیز حکم جاری

اسلام آباد(سی پی پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے جنرل(ر) راحیل شریف اور جنرل(ر) شجاع پاشا کی بیرون ملک ملازمتوں کا نوٹس لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر)شجاع پاشا کی بیرون ملک ملازمتوں مزید پڑھیں