تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد امریکہ کی پالیسی میں بڑی تبدیلی،پاکستان کو راضی کرنے کی کوشش میں بھارت کو ناراض کردیا،افغانستان سے متعلق حیرت انگیزفیصلہ

واشنگٹن(این این آئی) امریکا جہاں ایک طرف افغانستان میں امن کے لیے طالبان سے امن مذاکرات پر زور دے رہا ہے تو وہیں امریکی کانگریس نے دفاعی بل میں افغانستان میں بھارت کے کردار کو نظر انداز کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی خواہش ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ مضبوط عسکری تعلقات ہوں اور مزید پڑھیں

ایمریٹس کا اٹلی میں نیٹ ورک مزید وسیع ،مسافر جہازوں کے بعد اب تیزرفتار، جدید اور آرام دہ ٹرینوں کے ذریعے گھوم پھر سکیں گے،تفصیلات جاری

کراچی (این این آئی) ایمریٹس نے اٹلی کی نیشنل ریلوے کمپنی ٹرینیٹالیہ () کے ساتھ کوڈ شیئر کے نئے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ اس معاہدے کی بدولت دنیا بھر میں ایمریٹس کے صارفین ٹرین کے ذریعے اٹلی بھر کے نئے مقامات کا سفر کرسکیں گے۔ مسافر ایک ٹکٹ بک کرنے کی بدولت ایمریٹس کے مزید پڑھیں

اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو تھپڑ مارنے والی فلسطینی لڑکی عھد تمیمی کے ساتھ اسرائیلی جیل میں کیسا شرمناک سلوک کیاجاتارہا؟ ا فسوسناک انکشافات

غزہ (این این آئی) اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو تھپڑ مارنے والی فلسطینی لڑکی عھد تمیمی نے آٹھ ماہ کی قید اور اپنے ساتھ پیش آنے والی آزمائش کی تفصیلات بیان کردیں۔ایرانی میڈیا کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں 17 سالہ عھد تمیمی نے کہا کہ اسرائیلی فورسز کے اہلکار ان کے اور والدہ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں غیرقانونی طور پرمقیم افراد کیلئے ایمنسٹی سکیم متعارف ،سکیم کے تحت کب تک فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

دبئی(آن لائن) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے غیرقانونی طور پر مقیم افراد کے لیے 3 ماہ پر مشتمل ایمنسٹی اسکیم متعارف کردی۔رپورٹ کے مطابق یو اے ای حکومت نے اعداد وشمار واضح نہیں کیا کہ لیکن امید ظاہر کی کہ ایمنسٹی اسکیم کے تحت ہزاروں لوگ خصوصاً بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال، پاکستان مزید پڑھیں

امریکہ نے ایک بار پھر بھارت نوازی کا ثبوت دیتے ہوئے ایسا بل منظور کرلیا کہ سب ہاتھ ملتے رہ گئ

واشنگٹن(آن لائن) امریکی سینیٹ نے ایک بار پھر بھارت نوازی کا ثبوت دیتے ہوئے روسی ہتھیار خریدنے پر بھارت کیخلاف عائد پابندیاں ختم کرنے کا دفاعی بل حتمی طور پر منظور کرلیا ہے‘امریکی سینیٹ میں روسی ہتھیار خرید نے پر بھارت کیخلاف پابندیاں ختم کرنے کا دفاعی بل (نیشنل ڈیفنس آتھورائزیشن ایکٹ 2019) منظور کرلیا مزید پڑھیں

بڑے عرب ملک کا غیر ملکی ملازمین کو فارغ کرنا کا فیصلہ یہ ملک سعودیہ نہیں بلکہ۔۔۔ایسا کیوں کیا گیا؟وجہ سامنے آگئی

کویت(سی پی پی)حکومت کویت نے سرکاری اداروں سے 5ہزار غیر ملکی کارکنان کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تیاریاں شروع کردی گئیں۔ آئندہ اکتوبر تک تمام تارکین کو فارغ کردیا جائیگا۔ کویتی میڈیا کے مطابق فیصلہ سرکاری اداروں میں غیر ملکی کارکنان کی تعداد انتہائی حد تک کم کرنے اور تارکین کی جگہ کویتی شہریوں مزید پڑھیں