آپ پر شرم آتی ہے “: جمیما، جمہوریہ بھٹو نے ٹویٹر پر سخت بدترین تبدیلی سے انکار کردیا 6 اگست 2018 کو ویب ڈیسک

ذوالفقار علی بھٹو کے قتل کے سب سے بڑے بیٹے میر مرتضی بھٹو کی بیوی غوتا بھٹو، سابق وزیر اعظم جیمما گولڈسمھ کے عقیدے نے اسرائیل کے جمہیمہ کے مبینہ دورے سے استثناء کا اظہار کیا جب اصل میں یہ معاملہ نہیں تھا. جواب میں، جمیکا نے واضح کیا کہ وہ میکسیکو میں تھا اور مزید پڑھیں

وینز ویلا کے صدر پرفوجی تقریب کے دوران ڈرون حملہ ۔۔۔ہرطرف بھگدڑ مچ گئی

کراکس(سی پی پی)وینز ویلا کے حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے دارالحکومت کراکس میں صدر نکولس مدورو کے خطاب کے دوران ڈرون حملہ ہوا ہے تاہم صدر اس حملے میں محفوظ رہیں ہیں۔تقریب کے دوران دو ڈرون آئے جس میں دھماکہ خیز مواد نصب تھا۔وزیرِ اطلاعات جارج روڈریگز کا کہنا تھا کہ یہ حملہ مزید پڑھیں

والدین ہوشیار ،خبردار!ہر روز 9گھنٹے تک ویڈیو گیمز کھیلنے والا بچہ اپنی اس عادت سے کس خطرناک بیماری کا شکار ہوگیا؟انتہائی افسوسناک صورتحال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل کمپیوٹر اور موبائل پر گیمز کھیلنا معمول ہے ۔ایسے میں بچوں اور بڑوں کے روزمرہ کے امور شدید متاثر ہوتے ہیں وہیں ان  میں ذہنی بیماریاں بھی پروان چڑھتی ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق نیووا ایکیجا شہر سے تعلق رکھنے والا 6 سالہ بچہ جان نیتھن کمپیوٹر گیمز کے جنون میں مزید پڑھیں

اسپین میں پاکستانی شہری نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ، بینک کیشئرنے غلطی سے 7کے بجائے 35ہزار یورو تھمائے تو خرم نے کیا کیا؟جان کر آپ کو بھی اس پر فخر ہوگا

میڈرڈ(آن لائن)اسپین میں پاکستانی نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ بینک کیشیئر کو چالیس لاکھ کی اضافی نقدی لوٹا کر پاکستانیوں کو قابل بھروسہ بنا دیا۔خرم ایمانداری کی مثال بن کر ابھرا، جہاں بینک کیشیر نے غلطی سے سات ہزار کے بجائے پینتیس ہزار یورو تھما دیئے یعنی یہ رقم چالیس لاکھ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند کب نظر آئیگا؟ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

ریاض(سی پی پی)سعودی عرب میں 11 اگست بہ روز ہفتہ ذی الحج کا چاند دیکھا جائے گا۔ رویت ہلال کے حوالے سے حوطہ سدیر میں المجمعہ یونیورسٹی کے زیراہتمام رصدگاہ سے جدید الیکٹرانکس آلات، بڑی ٹیلی اسکوپوں اور چھوٹی دوربینوں کی مدد سے چاند دیکھنے کی کوشش کی جائے گی۔حوطہ سدیر میں قائم رصدگاہ کے مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کا حل ،بھارتی وزیراعظم نے عمران خان کو مثبت اشارہ دیدیا نیویارک ٹائمز نے تہلکہ خیز انکشافات پر مبنی رپورٹ جاری کر دی

نیویارک (این این آئی)امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی عام انتخابات 2018ء میں کامیابی کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا فون اور کامیابی پر مبارکباد دونوں ممالک کے درمیان مسئلہ پر بریک تھرو کا اشارہ ہے ۔میڈیارپورٹ کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

کشمیریوں نے بھارتی سرکار کے چھکے چھڑا دئیے،، قابض بھارتی افواج کی گولیوں کے سامنے کشمیری ڈٹ گئے،بھارت مخالف مظاہرے، لہو رنگ وادی مقبوضہ کشمیر خون میں نہا گئی،موبائل فون ، انٹرنیٹ سروس بند

سری نگر(آئی این پی) مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مبینہ مقابلے میں 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق کشمیریوں نوجوانوں کو شوپیاں کے گاؤں کلورا میں محاصرے کے دوران شہید کیا گیا۔دوسری جانب بھارت مخالف مظاہرے کے دوران فورسز سے جھڑپ میں 20 کشمیری شہری مزید پڑھیں

ڈھاکہ میدان جنگ میں تبدیل ،خونریز احتجاج نے پورے بنگلہ دیش کو ہلا کر رکھ دیا،درجنوں افراد زخمی ، سینکڑوں بسیں نذرآتش،حکومت بے بس

ڈھاکہ (آن لائن) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں تیز رفتار بس سے 2 نوجوانوں کی ہلاکت کے بعد طلباء کے مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں‘جو عام انتخابات سے قبل حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی کا باعث ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طلباء کا احتجاج اس وقت شروع ہوا جب دارالحکومت ڈھاکا مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں مقیم غیر قانونی تارکین کی بڑی تعداد نے مہلت سے فائدہ اٹھالیا،جانتے ہیں اس سکیم کے تحت ایک ایشیائی باشندے کا کتنا جرمانہ معاف کیا گیا؟

دبئی(سی پی پی)متحدہ عرب امارات میں مقیم غیر قانونی تارکین کی بڑی تعداد نے مہلت سے فائدہ اٹھایا،ملک چھوڑنے کے خواہشمندوں یا ملک میں اپنا قیام اور کام قانونی بنانے والے سینکڑوں افراد نے مخصوص مراکز کا رخ کیا جہاں باری آنے پر صرف 10منٹ میں تارکین کے معاملات انجام دیئے جارہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

بھارت اور بنگلہ دیش میں بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا،40لاکھ مسلمانوں کی ملک بدری،مودی حکومت کے فیصلے کے بعد شدید خوف و ہراس پھیل گیا

نئی دہلی (این این آئی) بھارت کی ریاست آسام میں شہریوں اور غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کی شناخت کے لیے شہریوں کی فہرست کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ ابتدائی فہرست میں 40 لاکھ شہریوں کو شہریت سے بے دخل کر دیا گیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق فہرست تیار کرنے والے مزید پڑھیں