حج 2018 تاریخ: حج کیا ہے – مسلمان جب حج مکہ سے حجت ہے؟

مسلمانوں کو اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار حج کا جشن منایا جاتا ہے کیونکہ یہ اسلام کے پانچ ستونوں میں سے ایک ہے. لیکن حج کیا ہے اور مکہ کو مسلم حجت کب ہے؟ اس سال، حج اتوار، 19 اگست اور جمعہ تک، 24 اگست تک شروع ہونے کی پیشکش کی جاتی مزید پڑھیں

امریکا نے پادری کی رہائی کے لیے ڈیڈلائن دی ہم نے پھر بھی رہانہیں کیا، ترک صدر

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ امریکا نے ترکی میں قید امریکی پادری کی رہائی کے لیے انقرہ حکومت کو گزشتہ بدھ تک کی ڈیڈلائن دی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر ایردوآن نے کہا کہ ترک عدالت میں مقدمے کا سامنا کرنے والے امریکی پادری اینڈریو برونسن کی رہائی مزید پڑھیں

لیڈی ڈیانا کی بہن سارا اسپنسر کاکس سے خفیہ معاشقہ رہا؟ برطانوی اخبار نے بھانڈا پھوڑدیا

لندن(آن لائن)برطانوی اخبار نے یہ انکشاف کیا ہے شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیا نا کی بہن سار اسپنسر ا خفیہ طور پر ایک دوسرے سے ملتے رہے، شہزاد چارلس سوئس اسکی ریزورٹ گئے تو سارا بھی ساتھ تھیں،ریزورٹ پر لیڈی سارا کاایک صحافی سے بات کرنا چارلس کو پسند نہ آیا۔ جس کے بعد یہ مزید پڑھیں

ثالثی کی گنجائش نہیں، کینیڈا بڑی غلطی درست کرے،سعودی عرب کامعافی مانگنے کا مطالبہ،آگے سے جسٹن ٹروڈو نے ایسا جواب دیا کہ۔۔۔کشیدگی شدت اختیارکر گئی

اوٹاوا(اے این این)کینیڈا اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی کشیدگی میں سعودی عرب نے کہا ہے کہ ثالثی کی گنجائش نہیں اور کینیڈا کو معلوم ہے کہ بڑی غلطی کو درست کرنے کے لیے کیا کرنا ہے،سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ ہم نے جاری سرمایہ کاری بند نہیں کی، نئی پابندی لگائی مزید پڑھیں

عیدالاضحی پر 9 چھٹیوں کا اعلان

ریاض(اے این این) سعودی عرب میں مختلف سرکاری و نجی اداروں میں عیدالاضحی کی 9 چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔سعودی مونیٹری اتھارٹی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالاضحی کی تعطیلات 17 اگست سے شروع ہوں گی اور 26 اگست کو ختم ہوں گی جب کہ تعطیلات کا اطلاق اسٹاک ایکس چینج، انشورنس کمپنیوں، مزید پڑھیں

فلپائنی صدر کی جرائم میں ملوث پولیس اہلکاروں کے قتل کی دھمکی

منیلا (این این آئی)فلپائن کے صدر روڈو ریگو دوتیرتے نے اپنے ملک کی پولیس کے سینئر اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہاہے کہ جرائم میں ملوث پولیس اہلکاروں کو معاف نہیں کیا جاسکتا، دوبارہ جرم کرنے پرانہیں قتل کردیا جائے گا۔خبر رساں اداروں کے مطابق فلپائنی صدر نے ایوان صدر میں مزید پڑھیں

انسانی حقوق کارکنوں کو مختلف جرائم کے ارتکاب کے الزام میں گرفتارکیا،سعودی کابینہ

نیوم سٹی(این این آئی)سعودی کابینہ کا نیوم میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے زیر صدارت اجلاس ہوا ۔ انھوں نے سعودی وزراء کے ساتھ مختلف امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔اجلاس میں سعودی ولی عہد شہزاد ہ محمد بن سلمان بھی شریک تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اجلاس میں خطے اور دنیا بھر میں رونما ہونے مزید پڑھیں

سعودی عرب کا قطری شہریوں کی حج کی ادائی کے لیے آمد کا خیر مقدم

ریاضض(این این آئی)قطری حکومت کی جانب سے دانستہ طورپر عازمین حج کے سعودی عرب کے سفرمیں رکاوٹیں کھڑی کرنے کے باوجود قطری شہریوں کی بڑی تعداد نے مناسک حج کی ادائی کے لیے سعودی عرب پہنچنے پر سعودیہ کی حکومت نے خیرمقدم کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج کی طرف مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں جعلی اشیا کی فروخت پربڑا ایکشن ،5ہزار سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند،فراڈ کے شکار افراد کیلئے ہیلپ نمبر جاری

ابو ظہبی(سی پی پی)ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک ڈویلپمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ 2018 کی پہلی ششماہی کے دوران معروف برانڈز کے نام پر ناقص اور جعلی اشیا فروخت کرنے والے 4,879 سوشل میڈیا اکانٹس بند کر دیئے گئے۔ ان بند کیے گئے اکانٹس پر صارفین کی تعداد تین کروڑ پینتیس لاکھ سے بڑھ گئی تھی۔ مزید پڑھیں

’’جا پاکستان جا، تمہارا یہاں سے کوئی تعلق نہیں‘‘ نسل پرستوں کاآسٹریلوی یونیورسٹی کے پاکستانی طالبعلم پر بہیمانہ تشدد

سڈنی(سی پی پی) آسٹریلیا کی نیوکاسل یونیورسٹی کے پاکستانی طالب علم پر نسل پرستوں نے بہیمانہ تشدد کیا اور انہیں وطن واپس جانے کے لیے کہا گیا۔21 سالہ عبد اللہ قیصر انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے گزشتہ برس فروری میں نیوکاسل آئے تھے۔دی ہیرالڈ کی رپورٹ کے مطابق عبداللہ کو گزشتہ ہفتے کی مزید پڑھیں