ادلب میں فوجی آپریشن سے انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے، امریکی آرمی چیف

ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا کی جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل جوزف ڈانفرڈ نے خبردار کیا ہے کہ شام کے شہرادلب میں وسیع فوجی آپریشن انسانی المیے کا باعث بن سکتا ہے۔ انہوں نے تجویز پیش کی کہ اگر ادلب میں آپریشن ناگزیر ہے تو اسے صرف انتہا پسندوں کے مراکز تک محدود رکھا مزید پڑھیں

بشارالاسد نے کیمیائی حملہ کیا تو فوری حرکت میں آئیں گے، امریکا

ادلب(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسد رجیم نے شامی قوم کے خلاف دوبارہ کیمیائی حملے کی حماقت کی تو ہم فوری حرکت میں آئیں گے اور اس کا فورا اور مْناسب جواب دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی طرف سے یہ تنبیہ ایک ایسے وقت میں جاری کی گئی مزید پڑھیں

روسی کوہ پیما کو بچانے والے 4 پاکستانیوں کیلئے ’’آرڈر آف فرینڈ شپ‘‘ اعزاز

ماسکو،اسلام آباد(آن لائن) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے رواں برس جولائی میں روسی کوہ پیما ایلگزینڈر گوکوف کو ریسکیو کرنے والے 4 پاکستانیوں کو ’’آرڈر آف فرینڈشپ‘‘ اعزاز سے نوازا دیا ہے۔ ترجمان روسی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ قاضی محمد‘عابد رفیق‘محمد انزہم رفیق اور فخر مزید پڑھیں

امریکہ کا رویہ جنگلی بھیڑئیے جیسا ہے،ہم تب کامیاب ہونگے جب ڈالر کا استعمال بند کردینگے،ترک صدر طیب اردگان کا دبنگ اعلان

بشکیک (انٹرنیشنل ڈیسک)ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے امریکا کی جانب سے مزید پابندیاں عائد کرنے پر کہا ہے کہ امریکا کا رویہ جنگلی بھیڑیوں کے جیسا ہے اس پر بھروسا نہ کیا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کرغزستان کے دورے کے دوران بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردگان مزید پڑھیں

ہاں ہم سے یہ خوفناک غلطی ہوئی،سعودی عرب نے بڑا اعتراف کرلیا،پوری دنیا میں کھلبلی مچ گئی

صنعاء (انٹرنیشنل ڈیسک)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ گذشتہ ماہ صعدہ گورنری کے علاقے ضحیان میں ایک فضائی حملے میں بس اور ایک عمارت کو نشانہ بنائے جانے کے ذمہ داروں کو سزا دی جائے گی۔تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ سے پتا چلتا ہے کہ فضائی مزید پڑھیں

افغانستان : فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،غیر ملکی پائلٹ سمیت 12اہلکار ہلاک،3زخمی

کابل (انٹرنیشنل ڈیسک ) افغانستان کے صوبے بلخ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے غیر ملکی پائلٹ سمیت 2 اہلکار ہلاک،3 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق واقعہ صبح ساڑھے سات بجے کے قریب پیش آیا جب آرمی کا ہیلی کاپٹر افغان صوبے فریاب میں مشن کیلئے اڑان بھر رہا تھا کہ مزید پڑھیں

تم لوگوں کے ساتھ میرا معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا، کیا کروں گا؟ گستاخانہ خاکوں کی نمائش کا اعلان کرنیوالے ہالینڈ کے انتہا پسند گیرٹ ولڈرز نے حکومت پاکستان کو براہ راست دھمکی دیدی

ایمسٹرڈیم (نیوز ڈیسک) ہالینڈ کی حکومت نے پاکستانی حکومت کی کوششوں اور پاکستان میں احتجاجی مظاہروں کی بدولت گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کو منسوخ کر دیا، پوری دنیا کے مسلمانوں نے اس فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا لیکن اس موقع پر ہالینڈ کے اسلام مخالف رکن پارلیمنٹ گیرٹ ولڈرز نے ٹوئیٹر پرپاکستان کو دھمکی مزید پڑھیں

امریکی اور نیٹو افواج اوردنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی کے باوجود پاکستانی جرنیلوں نے افغانستا ن میں طالبان کے ساتھ کیا، کیا؟افغان حکومت نے مضحکہ خیز الزام عائد کردیا

کابل ( آن لائن)افغان طالبان نے اپنی ویب سائٹ ‘وائس آف جہاد’ پر شائع کردہ ایک بیان میں حکومتی دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے غزنی پر حملے کے لیے پاکستان سے مدد نہیں لی۔افغان حکومت نے الزام لگایا تھا کہ اس ماہ مشرقی شہر غزنی پر ہونے والے طالبان کے مزید پڑھیں

شام کے حوالے سے کسی بھی عالمی ڈیل کے پابند نہیں ،اسرائیل کی بدمعاشی

تل ابیب(انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع اویگڈور لیبرمین کا کہنا ہے کہ شام کے حوالے سے بین الاقوامی برادری کسی بھی ڈیل پر متفق ہو جائے، اسرائیل تاہم اس کا پابند نہیں ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لبنان کے ساتھ اسرائیلی سرحدی علاقے کے ایک دورے کے دوران لیبرمین نے کہا کہ بین الاقوامی مزید پڑھیں

گاڑیوں کی لمبی لائنیں نہ ہی پروٹوکول ،عوام بھی سکون میں۔۔۔!!! فرانس اور ڈنمارک کے صدور کا سائیکل پر بیٹھ کراہم معاملات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں پی ٹی آئی کی حکومت آنے کے بعد ہر طرف پروٹوکول کا شور ہے ،وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ہی دیکھ لیجئے جو ہیلی کاپٹر پر آتے جاتے ہیں ۔دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان بھی بنی گالہ سے وزیر اعظم سیکرٹریٹ تک بذریعہ ہیلی کاپٹر جانے پر شدید تنقید مزید پڑھیں