اس لیڈی ڈاکٹر کی جان کس نے لی؟

انڈیا کے اقتصادی دارالحکومت ممبئی میں تین ڈاکٹروں کو ان الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے کہ وہ اپنی نوجوان ساتھی ڈاکٹر کو ہراساں اور پریشان کیا کرتے تھے جس کی وجہ سے انھوں نے خودکشی کر لی۔ بی بی سی مراٹھی سروس کی جھانوی مولے اور پروین ٹھاکرے کی رپورٹ یہاں پیش کی جا مزید پڑھیں

سری لنکا میں بڑے بحران نے سراُٹھالیا،ملک میں ایک ہی وقت میں 2وزیراعظم ،صدر نے پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیا ،حیرت انگیز صورتحال

کولمبو(این این آئی)سری لنکا کے صدر نے وزیراعظم کو برطرف کرکے پارلیمنٹ کو 16 نومبر تک کے لیے معطل کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ صدر متھری پالا سری سینا نے اپنے حلیف وزیراعظم رنیل وکرما سنگھے کو برطرف کرتے ہوئے موجودہ اپوزیشن لیڈر اور سابق مزید پڑھیں

چینی معیشت امریکا کو پچھاڑ دیگی،چین 14.1ٹریلین سے 26ٹریلین جبکہ امریکا کہاں تک پہنچے گا؟ بلوم برگ کی رپورٹ ،چونکادینے والے انکشافات

بیجنگ(آئی این پی)2030تک چین کی قومی پیداوار 14.1ٹریلین سے بڑھ کر 26ٹریلین ڈالر پر پہنچ جائے گی جب کہ امریکہ کی قومی پیداوار 20.4سے بڑھ کر 25.2تک پہنچ سکے گی، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے بھی اس خلا کو بتدریج ختم ہونے کی پیش گوئی کی ہے،برطانیہ چین کے ساتھ گولڈن ایرا کی تعمیر اور مزید پڑھیں

عمران خان کے آئندہ ماہ دورہ چین سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات نئی بلندیوں تک پہنچ جائیں گے ٗچینی وزارت خارجہ نے زبردست اعلان کردیا

بیجنگ (این این آئی)چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے آئندہ ماہ دورہ چین سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات نئی بلندیوں تک پہنچ جائیں گے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہواچھن ینگ نے صحافیوں کو بتایا کہ پاکستان اور چین سدا بہار دوست ہیں اور دونوں ملکوں کے مزید پڑھیں

ٹرمپ کی امریکہ کے لیے تمام چینی درآمدات پر ٹیکس لگانے کی نئی دھمکی

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ چین کی 267 ارب ڈالر مالیت کی مزید درآمدی اشیا پر محصولات لگا دیں گے جس کے بعد عملی طور پر چین سے درآمد کی جانے والی ہر چیز ٹیکسوں کے دائرے میں آجائے گی۔یہ اضافی محصولات، ان 50 ارب ڈالر کی چینی مزید پڑھیں

حوثیوں کو ’جنیوا‘ مذاکرات میں شرکت پر قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: گریویتھ

جنیوا(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے لیے اقوام متحدہ کے مندوب مارٹن گریویتھ نے کہا ہے کہ وہ پوری کوشش کر رہے ہیں کہ ایران نواز حوثی باغی جنیوا میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں۔ حوثی باغیوں اور عالمی سفارت کاروں کے ساتھ رابطے میں ہیں اور کوشش ہے کہ جنیوا میں ہونے والے اجلاس کو کامیاب مزید پڑھیں

ترکی، روس اور ایران ادلب میں جنگ بندی پر متفق نہ ہو سکے،سیاسی حل پر اتفاق

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روس، ایران اور ترکی کے صدور کے درمیان شامی صوبے ادلب میں جنگ بندی کے حوالے سے تہران میں ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے ۔ تاہم تینوں ممالک نے اتفاق کیا ہے کہ ادلب کے تنازعے کا صرف سیاسی حل ہی ممکن ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران، ترکی اور روس کے صدور کے درمیان مزید پڑھیں

پاکستان کو دھمکیاں دینے کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے بھارت پہنچتے ہی مودی سرکارکو بڑا سرپرائز دیدیا،خطے کا امن داؤ پر لگ گیا

نئی دہلی\واشنگٹن (سی پی پی ) امریکا اور بھارت کے درمیان اہم فوجی معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں جس کے تحت بھارت امریکا سے حساس دفاعی ٹیکنالوجی کی خریداری کرسکے گا۔تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو اور وزیر دفاع جیمس میٹس بھارت کے دورے پر موجود ہیں‘ جہاں انہوں نے بھارتی وزیر خارجہ مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کے سعودی شہر جازان پر دو بیلسٹک میزائل حملے ناکام بنا دئیے گئے

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کی فضائی ڈیفنس فورس نے شام یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے داغے گئے دو بیلسٹک میزائل سرحدی شہر جازان میں مار گراتے ہوئے شہر کو تباہی سے بچالیا۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے ایک عسکری ذریعے نے بتایا کہ یمن سے جازان پر داغے گئے اپنے ہدف تک مزید پڑھیں

عراق کے شہر بصرہ میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے چھ مظاہرین ہلاک ، کرفیو نافذ

بصرہ (انٹرنیشنل ڈیسک)عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں سکیورٹی فورسز نے سیکڑوں احتجاجی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے براہ راست فائرنگ کردی ہے جس کے نتیجے میں چھے افراد ہلاک اور کم سے کم بیس زخمی ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اشک آور گیس مزید پڑھیں