مصنوعی ذہانت نے مونا لیزا میں جان ڈال دی

مصنوعی ذہانت کے محققین نے لیونارڈو ڈی ونچی کی مشہور پینٹنگ مونا لیزا میں نظر آنے والی خاتون میں جان ڈال دی ہے۔ پینٹنگ کی مدد سے بنائی جانے والی ویڈیو میں خاتون اپنے سر، آنکھوں اور منہ کو حرکت دیتی نظر آ رہی ہیں۔ ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کی تازہ ترین ویڈیو ماسکو میں قائم مزید پڑھیں

ایورسٹ کی چوٹی پر کوہ پیماؤں کی قطاریں کیوں لگ رہی ہیں؟

اگر آپ دنیا کی سب سے بلند چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے بارے میں سوچتے ہیں تو تصور میں آبادی سے دور ایک بلند برف پوش چوٹی آتی ہے مگر کوہ پیما نرمل پوجا کی کھنچی گئی تصویر یہ ظاہر کرتی ہے کہ حقیقت میں وہاں کتنا ہجوم ہو سکتا ہے۔ رواں سیزن میں مزید پڑھیں

موبائل فون کا زیادہ استعمال خاتون کو مہنگا پڑ گیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین کی رہائشی خاتون موبائل فون پر ہر وقت گیم کھیلنے کی عادت کے سبب اپنی انگلیاں مفلوج کروا بیٹھیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے شہر چانگشا کی رہائشی خاتون کو موبائل فون پر ہر وقت گیم کھیلنے کی عادت لے ڈوبی ، خاتون نے اپنی ایک ہفتے کی تعطیلات کو مزید پڑھیں

ملتان کی سڑکوں پر بھیک مانگنے والا لکھ پتی نکلا

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان کی سڑکوں پر بھیک مانگ مانگ کر ایک ایک روپیہ جمع کرنے والا بھکاری لکھ پتی نکلا۔ شکل و صورت اور اپنے حلیے کے اعتبار سے انتہائی غریب دکھنے والا مظفر گڑھ کے رہائشی نے ملتان کی سڑکوں پر بھیک مانگ مانگ کر اپنے بینک اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے جمع کر لیے ہیں۔ مزید پڑھیں

بکرے اور بکریاں انسانی مسکراہٹ سے متاثر ہوتے ہیں: تحقیق

برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانوں کا ہنستا، مسکراتا خوشگوار چہرہ نہ صرف آپ کے ارد گرد لوگ بلکہ بکرے اور بکریاں بھی پسند کرتے ہیں۔ نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بکروں پر انسانی چہروں پر خوشی کے تاثرات مزید پڑھیں

الٹے قدم چلنے کی مہارت رکھنے والے ’مسٹر الاسٹک‘

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں ایک ایسا شخص بھی موجود ہے جس کی ٹانگیں 180 ڈگری تک مڑجاتی ہیں اور وہ آسانی سے الٹے قدم چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امریکا کے 57 سالہ موسس لنھم نامی شخص ’مسٹر الاسٹک‘ کے نام سے جانے جاتے ہیں جو 180 ڈگری تک ٹانگیں موڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور مزید پڑھیں

اب پرندے زمین سے کوڑا اکٹھا کرکے ٹوکری میں ڈالیں گے،بدلے میں انہیں کیا انعام ملے گا؟جانئے

پیرس (این این آئی)فرانس کے ایک تھیم پارک میں پہلی بار چھ ہوشیار پرندوں سے زمین پر پڑا کوڑا اٹھانے کا کام لیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملک کے مغربی حصے میں قائم تھیم پارک پوئے دو فو میں کلاغ سیاہ (کوئے کی ایک قسم) کو سگریٹ کے ٹکڑے اور دوسری چھوٹی چیزیں چننے کا مزید پڑھیں

ہاتھوں سے معذور حجام کی ہیئر اسٹائلنگ کے چرچے

ارجنٹینا(مانیٹرنگ ڈیسک)اس دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو معذوری کے باوجود بھی بلند حوصلے سے اپنے فن کے جوہر دکھا کر ثابت کر رہے ہیں کہ انہوں نے معذوری کو شکست دے دی ہے۔ ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے گیبرل ہیریڈیا نامی ایک نوجوان بھی ان ہی میں سے ایک ہیں، جو پیدائشی مزید پڑھیں

امریکی عدالت میں سماعت کے دوران ملزم کے مسلسل بولنے پر منہ پر ٹیپ لگانے کی سزا

اوہائیو(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست اوہائیو میں عدالتی کارروائی کے دوران جج نے ملزم کے لگاتار بولنے سے تنگ آکر اس کے منہ پر ٹیپ لگانے کی سزا دے دی۔ حال ہی میں اوہائیو کلیولینڈ میں اغواء اور کریڈٹ کارڈ چوری کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران 32 سالہ ملزم فرینکلن ولیم خاموش نہ رہا اور مزید پڑھیں

بھارت، کسانوں کا انوکھا احتجاج، سڑک پر دھان کی فصل کاشت کر دی

گورکھپور(آئی این پی )بھارتی شہر گورکھپور میں کسانوں نے سڑک کی تعمیر مکمل نہ کرنے پر انوکھا احتجاج کرتے ہوئے سڑک پر دھان کی فصل کاشت کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پی ڈبلیو ڈی کی جانب سے تعمیر کردہ گاوں تک جانیوالی سڑک ٹھیکیداروں نے ادھوری چھوڑدی ۔ برسات کا موسم آتے ہی سڑ مزید پڑھیں