ہائیکورٹ نے دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت لازمی قرار دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ہائیکورٹ نے دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت لازمی قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ بیوی راضی ہو تب بھی مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری ہے، مسلم مزید پڑھیں

دُلہن نے شادی کا دعوت نامہ غلط پتے پر بھجوایا اور تحفہ بھی پایا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)بن بلایا مہمان تو آپ نے سنا ہی ہوگا لیکن بن بلایا جواب اور تحفہ بھی ہوتے ہیں۔امریکی ریاست اوریگن سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ کسینڈرا وارن اپنی شادی کی تیاریوں میں مشغول تھیں، انہیں اپنی شادی میں 200 کے قریب مہمان مدعو کرنے تھے اور اسی سلسلے میں وہ سب کو مزید پڑھیں

ہسپتال میں زیرعلاج ان افراد نے ہیلمٹ کیوں پہن رکھا ہے؟

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)سروسز ہسپتال میں علاج کے دوران ہیلمٹ پہنا دیئے گئے، یہ ہیلمٹ علامتی سزا کے طورپر پہنائے گئے۔قومی اخبار کے مطابق سروسز ہسپتال کے ایم ایس نے نئی روایت قائم کرتے ہوئے ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹرسائیکل حادثہ کا شکار مریضوں کو سروسز ہسپتال کی ایمرجنسی میں ہیلمٹ پہنا دیئے تاکہ انہیں مزید پڑھیں

چین میں خوبصورت اور جدید ماڈلزکی گاڑیوں کا میلہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چین کے شہر Shenzhenمیں خوبصورت ڈیزائن اور جدید ماڈلز کی گاڑیوں کا میلہ سج گیا ہے جس میں کئی ممالک سے مشہورلگژری برانڈز کی قیمتی اور چمکتی دمکتی تقریبا1000 گاڑیاں نمائش کے لئے پیش کی گئی ہیں۔شیزان انٹرنیشنل آٹو شو نامی جدید گاڑیوں کے اس میلے میں دنیا بھر سے کئی مشہور لگژری مزید پڑھیں

‘آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری کال پر مصروف ہےآخر یہ آواز ہے کس کی؟

اسلام آباد(نیو زڈیسک)جب بھی آپ کسی کو فون کرتے ہیں اور اس شخص کا نمبر مصروف ہو، یا پھر جب آپ کا بیلنس ختم ہوجائے یا رابطہ ممکن نہیں ہوپارہا ہوتا تو ہمیشہ ایک آواز سنائی دیتی ہے ‘آپ کا مطلوبہ نمبر مصروف ہے، یا پھر رابطہ ممکن نہیں، یا آپ کا بیلنس ناکافی ہے’، مزید پڑھیں

پورٹو ریکو میں سرپرائز ڈنر، 2 ہزار سفید پوش افراد شریک

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پورٹو ریکو کے دار الحکومت سان جوآن میں گزشتہ دنوں ایک سر پرائزڈنر کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمانوں کو ای میل کے ذریعے ایک مطلوبہ مقام پر سفید رنگ کا لباس پہن کر آنے کی دعوت دی گئی۔ڈائنر این بلینک نامی منفرد ایونٹ کو کامیاب بنانے کیلئے سماجی روابط کی مزید پڑھیں

بھارت میں عبادت کرنے والی خاتون پراسرار طورپر لاپتہ ہو گئی

ے پور (مانیٹرنگ ڈیسک) برصغیر پاک و ہند دنیا کا وہ خطہ سمجھے جاتے ہیں جہاں آج بھی توہم پرستی اور قدیم الاعتقادی اپنا وجود رکھتے ہیں۔ بالخصوص دیہی ، پسماندہ اور ناخواندہ آبادی والے علاقوں میںتو ایسے فرسوہ رسوم و رواج اور عقائد کا غلبہ ہے کہ جان سن کر عقل حیران رہ جاتی مزید پڑھیں

جگن ریڈی کا 430 دنوں کا پیدل سفر اور غیرمعمولی کامیابی کی داستان

انڈیا میں سنہ 2019 کے انتخابات میں بی جے پی کی بڑی کامیابی کے بعد یہ تاثر عام ہے کہ شاید انڈیا مکمل طور پر قوم پرست یا ہندو پرست ہو گیا ہے۔ لیکن انہی انتخابات میں انڈین ریاست آندھرا پردیش کا سیاسی منظر نامہ ایک الگ کہانی سنا رہا ہے جہاں ایک ایسی جماعت مزید پڑھیں

چینی نوجوان نے محبوبہ کے لیے سمندر کا ایک ٹکڑا خرید لیا

بیجنگ: فرہاد نے شیریں کے لیے پہاڑ سے دودھ کی نہر نکال لی تھی لیکن اب ایک چینی عاشق نے اپنی محبوبہ کے لیے سمندر کا وسیع و عریض ٹکڑا خرید لیا ہے جسے وہ اپنی مرضی کے مطابق استعمال کرسکتی ہے۔ہر سال 20 مئی کو چین میں ویلنٹائن ڈے منایا جاتا ہے جس میں مزید پڑھیں

بینائی کے بنا آرٹ کی تخلیق!

ایمیلی اگاسیا ایک مصور اور مجسمہ ساز ہیں۔ 2010ء میں ایک حادثے کے نتیجے میں ان کے سر پر چوٹ لگی اور ان کی بینائی جاتی رہی۔ ایمیلی ‘فائن آرٹس’ میں ماسٹرز ڈگری کر رہی ہیں اور یہ ان کا نیویارک میں پہلا ‘سولو شو’ ہے۔ دیکھیں وی او اے سے عمید ملک کی یہ مزید پڑھیں