8 گلاس پانی پینے کا مشورہ آخر کب اور کیسے سامنے آیا؟

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) روزانہ 8 گلاس پانی پینا سب سے زیادہ عام طبی مشورہ ہے جو ہر شخص دوسرے کو دیتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ایسا کرنے سے آپ زیادہ عمر تک جوان نظر آتے ہیں، تازہ دم اور صحت بخش زندگی گزارتے ہیں مگر اس میں ایک مسئلہ ہے، یہ مشورہ ٹھیک نہیں۔ ایسا مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

جگر کے لیے فائدہ مند اور نقصان دہ غذائیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جگر انسانی جسم کا انتہائی اہم عضو ہے جو غذا کو ہضم ہونے، توانائی کے ذخیرے اور زہریلے مواد کو نکالنے کا کام کرتا ہے۔ تاہم مختلف عادات یا وقت گزرنے کے ساتھ جگر کو مختلف امراض کا سامنا ہوسکتا ہے اور وائرسز جیسے ہیپاٹائٹس اے، بی اور سی سمیت دیگر جان لیوا مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

بالوں کی قبل از وقت سفیدی دور کرنے کے آسان ٹوٹک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہر ایک کو اس کا سامنا ہوتا ہے اور متعدد افراد تو سیکڑوں بلکہ ہزاروں روپے اسے چھپانے میں لگا دیتے ہیں اور وہ ہیں سر کے سفید بال۔ سفید بال بڑھاپے کی واضح علامات میں سے ایک مانے جاتے ہیں مگر ہر ایک انہیں دیکھ کر خوش نہیں ہوتا خاص طور مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

ایک عام عادت دنیا بھر میں جان لیوا امراض کا باعث بنتی ہے،طبی تحقیق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے ایک چوتھائی یا ایک ارب 40 کروڑ سے زائد افراد اپنی ایک عام عادت کے باعث ذیابیطس ٹائپ ٹو، ڈیمینشیا، کینسر اور خون کی شریانوں سے جڑی بیماریوں جیسے جان لیوا امراض کے خطرے کی زد میں ہیں۔ یہ بات عالمی ادارہ صحت کے زیرتحت ہونے والی ایک طبی تحقیق مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

مونا لیزا کی پینٹنگ کا راز کھل گیا

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) صدیوں بعد مونا لیزا کی پینٹنگ کا ‘راز’ کھل گیا اگر مصوری کی دنیا کی بات کی جائے تو اطالوی مصور لیونارڈو ڈی ونچی کی پینٹنگ مونا لیزا مقبول ترین قرار دی جاسکتی ہے۔ یہ پینٹنگ 1516 میں مکمل ہوئی تھی اور صدیوں سے لوگوں کے اندر یہ تجسس موجود ہے کہ مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

کیا مچھلی کے تیل کے کیپسول پر پیسے خرچ کرنے چاہئیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ نے سنا ہوگا کہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈز ایسے صحت مند فیٹس ہیں جو دل کو صحت مند رکھنے کے لیے ضروری ہے۔ اور تمام طبی ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کے حصول کا بہترین ذریعہ آئلی فش کا استعمال ہے۔ مگر کیا مچھلی کے تیل مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

بانجھ پن کو زندگی سے دور رکھنا بہت آسان

اسپین(مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل بانجھ پن ایک سنگین مسئلہ بنتا جارہا ہے اور بیشتر جوڑے اس کی وجہ سے پریشانی کا شکار رہتے ہیں، خصوصاً مردوں میں یہ مسئلہ زیادہ بڑھ رہا ہے۔ مگر اچھی خبر یہ ہے کہ اس سے بچنا بہت آسان ہے اور بس ایک عام چیز کو روز کھانا اس سنگین مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

ناشتے میں یہ کھانا ذیابیطس جیسے مرض کو دور رکھے

سوئیڈن(مانیٹرنگ ڈیسک)ناشتے میں مخصوص غذا کا استعمال زندگی میں ذیابیطس ٹائپ ٹو جیسے خاموش قاتل مرض کا شکار ہونے سے بچانے میں مدد دے سکتا ہے۔ یہ بات سوئیڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ Chalmers یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ناشتے میں ایک پیالہ دلیہ یا رائی مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

دل کے مریضوں کیلئے خوشخبری۔۔ پاکستان میں پہلی بار سینہ چاک کئے بغیر دل کے والو تبدیل ہونے لگے ، ایسی ٹیکنالوجی کا استعمال کہ آپ بھی دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میڈیکل سائنس کی ترقی نے ایک اور سیڑھی پر قدم رکھ دیا، دل کے علاج کے جدید طریقے کو آغاخان ہسپتال نے اپنا لیا ہے جہاں سینہ چاک کئے بغیر ٹے وی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دل کے مریضوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ٹے وی طریقہ علاج مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

2 منٹ میں سونے میں مدد دینے والا طریقہ جانتے ہیں

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک)اکثر افراد کو رات کو سونے کے لیے لیٹنے کے بعد نیند نہ آنے کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے اور وہ کروٹیں بدلتے رہتے ہیں، مگر اس کا حل سامنے آگیا ہے۔ درحقیقت امریکی فوج کی ایک ایسی خفیہ تیکنیک سامنے آئی ہے جو محض 2 منٹ کے اندر سلانے میں مدد مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت