ورون اور عالیہ دور حاضر کے شاہ رخ اور کاجول ہیں

ممبئی(شوبز ڈیسک)بولی وڈ اداکار ورون دھون اور عالیہ بھٹ جو ان دنوں اپنی آنے والی فلم ‘کلنک’ کی تشہیر میں مصروف ہیں، اسکرین پر ان دونوں کی جوڑی کو بہت سراہا جاتا ہے۔ان دونوں کی جوڑی کی خاص بات یہ ہے کہ انہوں نے ایک ساتھ ایک ہی فلم سے کیریئر کا آغاز کیا تھا، مزید پڑھیں

ورون نے نتاشا کے لیے اپنے جذبات کا اظہار کردیا

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکار ورون دھون نے اپنی قریبی دوست نتاشا دلال کے لیے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری پہلی محبت فلمیں ہیں جو سب جانتے ہیں لیکن اس کے بعد نتاشا ہے جو بہت اہم ہے۔ورون دھون اس وقت اپنی نئی فلم ’سوئی دھاگا‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں جو مزید پڑھیں

ہالی ووڈ گلوکارہ ڈیمی لاواٹو نشے سے چھٹکارا پانے کیلئے کوشاں

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک ) ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ ڈیمی لاواٹو ان دنوں نشے سے چھٹکارا پانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ سٹون کولڈ میں کام کرنے والی گلوکارہ کو گزشتہ ماہ بحالی سنٹر میں داخل کرایا گیا تھا۔ان کے علاج کے حوالے سے ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ گلوکارہ کی طبیعت میں بہتری آ مزید پڑھیں

آریان خان اور خوشی کپور بالی ووڈ میں انٹری دینے کیلئے تیار

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار کرن جوہر شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان اور سری دیوی کی دوسری بیٹی خوشی کپور کو انڈسٹری میں متعارف کرانے کی تیاری کررہے ہیں۔ دنیا بھر میں موجود مداحوں پر اپنی رومانوی اداکاری سے سحر طاری کرنے والے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان آج مزید پڑھیں

سلمان خان اور کترینہ کیف کی ایک ساتھ اداکاری بہترین قرار

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف جوڑی سلمان خان اورکترینہ کیف نے اپنی فلموں سے مداحوں کو خوب محظوط کیا ہے اور اب ان کی اداکاری کی تعریف ان کی نئی آنے والی فلم کے ہدایتکاربھی کرتے نظرآتے ہیں۔بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان اورباربی ڈول کترینہ کیف نے ایک ساتھ کافی فلمیں کی ہیں مزید پڑھیں

کنگنا رناوٹ آئندہ برس عام انتخابات میں حصہ لیں گی

ممبئی(شوبز ڈیسک)بولی وڈ ‘کوئین’ کنگنا رناوٹ نے گزشتہ ماہ 29 جولائی کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی زندگی پر بنائی گئی مختصر فلم ‘چلو جیتے ہیں’ کے ریلیز کے موقع پر سیاست میں انٹری کا اشارہ دیا تھا۔کنگنا رناوٹ نے سیاست میں انٹری کا اشارہ دیتے ہوئے نریندر مودی کی تعریف بھی کی تھی مزید پڑھیں

اداکارہ ملائیکا اروڑا اور اداکار ارجن کپور کے درمیان محبت پروان چڑھنے لگی

ممبئی (شوبز ڈیسک) دبنگ ہیرو سلمان خان کی سابق بھابھی یعنی ارباز خان کی سابق اہلیہ 44 سالہ اداکارہ ملائیکا اروڑا اور 33 سالہ اداکار ارجن کپور کے درمیان محبت پروان چڑھی ہے۔اگرچہ دونوں کے درمیان تعلقات کے حوالے سے پہلے بھی خبریں گردش کرتی رہیں، تاہم ممبئی میں جاری 5 روزہ لیکمے فیشن ویک مزید پڑھیں

سلمان خان سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئ

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم ’’ریس3‘‘ کو ایمیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز کیا گیا ہے جس کی اطلاع ٹوئٹر پر دیتے ہوئے سلمان خان نے شائقین سے فلم دیکھنے کی اپیل کی اور کہا مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا کی امریکی گلوکار نک جونس سے منگنی

ممبئی(شوبزڈیسک) ناموربالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکارواداکار نک جونز کی منگنی کی تصدیق ہوگئی۔گزشتہ کئی روز سے اداکارہ پریانکا چوپڑا اورنک جونز کی منگنی کی خبریں میڈیا میں گردش کررہی تھیں تاہم پریانکا نے اس حوالے سے کسی بھی قسم کی تصدیق نہیں کی تھی لہٰذا ان کے چاہنے والے شش و پنج مزید پڑھیں

شوبز کیرئیر کیلئے شادی کا لڈو نہیں چکھا:عالیہ بھٹ

ممبئی (شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ چھوٹی عمر میں شادی سے انسان کا کیریئر خراب ہوجاتا ہے، 30 سال کی عمر کے بعد شادی کا سوچنا چاہئے، شادی کا لڈو شوبز کیرئیر بنانے کیلئے نہیں چکھا۔ایک تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عالیہ بھٹ نے کہا بالی وڈ کی مزید پڑھیں