ایک ہفتے کے دوران ڈالرکی قیمت کہاں سے کہاں تک جاپہنچی،قرضوں کا بوجھ کتنا کم ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(این این آئی)ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں 4 روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی، روپیہ مضبوط ہونے سے قرضوں کا بوجھ بھی کم ہوگیاہے،ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 4روپے 7 پیسے کمی کے بعد 124 روپے 5 پیسے پر بند ہوا، اسی طرح اوپن مارکیٹ میں بھی مزید پڑھیں

بجلی کی میٹر ریڈنگ، بلنگ اورریکوری ہوگی اب بالکل ٹھیک کیونکہ۔۔۔وزارت توانائی نے اہم تجویز پر غور شروع کردیا

اسلام آباد(سی پی پی) وزارت توانائی کی جانب سے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے میٹر ریڈنگ، بلنگ اور کلیکشن کے عمل کو نجی شعبے کو دینے کی تجویز زیر غور ہے۔ میڈیا کو حاصل دستاویز کے مطابق وزارت توانائی کی جانب سے توانائی سیکٹر کے گردشی قرضوں میں کمی کے لیے مختلف تجاویز زیر مزید پڑھیں

بجلی کی طلب میں اضافے کے بعد شارٹ فال 3 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا بجلی کی قلت کا سامنا ‘ لو ڈشیڈنگ کا دورانیہ 3سے کتنے گھنٹوں تک جا پہنچا ؟

لاہور(آئی این پی) بجلی کی طلب میں اضافے کے بعد شارٹ فال 3 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا جس کے بعد لاہور سمیت دیگر شہروں میں بجلی کی لو ڈشیڈنگ کا دورانیہ 3 سے 6 گھنٹے تک پہنچ گیا۔ بجلی کی مجموعی طلب 21 ہزار میگا واٹ جبکہ پیدوار 18 ہزار میگاواٹ تک ہے۔ذرائع کے مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران نے مل کر بڑا سرپرائز دیدیا دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم کتنے ارب ڈالر تک پہنچ گیا؟

اسلام آبا(آ ئی این پی) ایران پاکستان بز نس فیڈریشن کے صدر خواجہ حبیب الرحمن نے کہا ہے کہ گزشتہ3 سالوں میں ایران پاکستان دوطرفہ تجارتی حجم ایک ارب 30 کروڑ تک پہنچ گیا ہے۔خواجہ حبیب الرحمن نے جمعہ کو میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت مزید پڑھیں

پاک سوزوکی: ایک سال میں گاڑیوں کی قیمتوں میں چھوتھی مرتبہ اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بہتر ہونے کے باوجود پاک سوزوکی کمپنی نے ایک سال میں چوتھی مرتبہ موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔ پاک سوزوکی کمپنی نے رواں برس جنوری میں گاڑیوں کی قیمت میں 10 ہزار سے 20 ہزار روپے مزید پڑھیں