پاکستان کا بجٹ خسارہ 6.6 فیصد تک پہنچ گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کا بجٹ خسارہ بڑھ کر 22 کھرب 60 ارب روپے رہا جو ملکی مجموعی پیداوار کا 6.6 فیصد تھا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے 5 سالوں میں یہ سب سے بڑا بجٹ خسارہ تھا۔ مسلم لیگ (ن) کی حکومت مزید پڑھیں

9ارب ڈالر کا انتظام۔۔ کپتان کے حکومت سنبھالتے ہی نئی پریشانی کھڑی ہو گئی

کراچی(این این آئی)نئی حکومت کے لئے بڑا چیلنج، رواں مالی سال قرض و سود کی ادائیگیوں کے لئے 9 ارب ڈالر سے زائد کا انتظام کرنا ہوگا۔ ادائیگیوں کا توازن بگڑنے کے باعث حکومت کا انحصار مسلسل بیرونی قرضوں پر بڑھ رہا ہے۔قرضوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ اصل کے ساتھ ساتھ سود کی ادائیگیاں مزید پڑھیں

سی پیک منصوبے مکمل ہونگے اب اور تیزی سے ۔۔۔!!!چین کی بڑی کمپنی کی جانب سے ایسا شاندار اعلان کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

اسلام آباد(آن لائن) چین کی بھاری مشینری تیار کرنے والی بڑی کمپنی سینی گروپ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے جس سے چین پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت تعمیراتی سرگرمیوں کے فروغ میں مدد ملے گی۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سینی گروپ کے صدر وینبو ڑیانگ نے کہا مزید پڑھیں

رواں مالی سال میں کاشتکاروں کیلئے زرعی قرضوں کا ہدف 1250 ارب روپے مقرر

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال کے لیے بینکوں کی جانب سے کاشتکاروں کے لیے زرعی قرضوں کا ہدف 1250 ارب روپے رکھ دیا۔ اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ جدت پسند اسکیموں کے ذریعے خصوصاً محروم علاقوں کو ترجیح دی جائے گی۔ انہوں مزید پڑھیں

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ پیر کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 234بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.8629ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے

بینکوں کے بیرون ملک آپریشن کیلئے اسٹیٹ بینک کے نئے اقدامات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں قائم ملک کے دو بڑے نجی بینکوں کی ریگولیٹری اتھارٹیز کے مابین جھڑپ کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کے بیرونِ ملک کاروبار کے لیے ایک تفصیلی نظام وضع کرنے کے لیے اقدامات کیے ہیں ۔ اسٹیٹ بینک نے منگل کو جاری اعلامیے میں کہا کہ نیا نظام حالیہ مزید پڑھیں

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،سورج کی روشنی سے چارج ہوکر چلنے والی گاڑی کب متعارف کرادی جائیگی،ایک بار چارج کرنے کے بعد کتنے سو کلومیٹرکا سفر طے کرتی ہے، قیمت اتنی کم کہ جان کر دنگ رہ جائیں گے

میونخ(این این آئی)سورج کی روشنی سے چارج ہوکر چلنے والی گاڑی اگلے سال متعارف کرائے جانے کا امکان ہے جو ایندھن کے حوالے سے ہونے والے خرچے لوگوں کو بچانے میں مددگار ثابت ہوگی۔جرمنی سے تعلق رکھنے والی کمپنی سونو موٹرز کی جانب سے سولر پاور الیکٹرک کار کی تیاری پر کام جاری ہے جس مزید پڑھیں

ڈیجیٹل ادائیگیوں سے روزگار کے مواقع بڑھنے کا امکان،اس سسٹم کے تحت حکومت کو سالانہ کتنا فائدہ ہوسکتاہے؟جان کر آپ حیران رہ جائینگے

کراچی(آن لائن) کراچی میں ڈیجیٹل ادائیگیوں(کیش لیس)کے فروغ سے 2032تک کراچی میں نہ صرف روزگار کے مواقع میں4.7فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے بلکہ کراچی ملکی جی ڈی پی میں اضافی ڈیڑھ ارب ڈالر بھی فراہم کرسکتا ہے ،اس بات کا انکشاف گزشتہ روز ویزا اور تھاٹ لیب کی جانب سے کیش لیس اسٹڈیز سے متعلق مزید پڑھیں

پاکستان میں کاروبار کرنیوالی کمپنیوں نے ایک سال کے دوران کتنے ارب ڈالر بیرون ملک منتقل کر دئیے، سٹیٹ بینک کے تازہ اعدادوشمار پر مشتمل رپورٹ جاری ، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

کراچی(این این آئی)پاکستان میں کاروبار کرنے والی غیرملکی کمپنیوں نے مالی سال 2017-18کے دوران 2ارب 32کروڑ ڈالر کا منافع پاکستان سے باہر منتقل کیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق غیرملکی سرمایہ کاری سے حاصل شدہ منافع کی منتقلی مالی سال 2016-17 کے مقابلے میں 21 کروڑ ڈالر زائد رہی۔ مالی سال 2016-17کے مزید پڑھیں

کراچی پولیس نے پراسرار بچہ اغوا کی طرف اشارہ کیا

https://youtu.be/-MGYoHlmSfA کراچی … کراچی میں قائداعظم کے علاقے میں پولیس پراسرار اغوا کی تلاش میں لگ رہا ہے جو صرف بچوں کو اغوا کرنے سے پہلے ہی ان کو تشدد کے لۓ آزاد کردیتا ہے. آرائی نیوز نے رپورٹ کیا. پولیس کے مطابق، قائداعظم کے علاقے کے شیرپاؤ کالونی کے رہائشیوں کے درمیان جھٹکا لہریں مزید پڑھیں