پاکستان میں بننے والی سستی ترین گاڑی مارکیٹ میں پیش کرنے کی تیاریاں مکمل، 800 سی سی ’’براوو‘‘ کی قیمت کیا ہوگی؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان میں بننے والی 800 سی سی سستی ترین گاڑی مارکیٹ میں پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، واضح رہے کہ یونائیٹڈ آٹوز کی 800 سی سی انجن کی حامل کار براوو 8 ستمبر کو پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کر دی جائے گی، یونائیٹڈ آٹوز کی یہ 8 مزید پڑھیں

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم، آئندہ چند ماہ میں بہتری کی امید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومتی اعلان اور اسٹیٹ بینک کی یقین دہانی کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم رہی تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس میں مزید بہتری آسکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے مارکیٹ میں مختلف رجحان دیکھنے میں آیا اور ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 124.22 سے مزید پڑھیں

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ یر امریکی ڈالر کے مقابلے میں 101بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.8347ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے

رواں ما لی سال کے پہلے ماہ میں سو تی کپڑے کی برآمدات میں 10فیصد کمی

فیصل آباد (آئی این پی )رواں ما لی سال کے پہلے ماہ میں سو تی کپڑے کی برآمدات میں 10فیصد کمی تفصیل کے مطا بق گز شتہ مالی کے پہلے ماہ میں16کروڑ 1لاکھ ڈا لر کا سو تی کپڑا مختلف مما لک کو برآمد کیا گیا جو رواں سال کے اسی عرصہ میں 10فیصد کمی مزید پڑھیں

گستاخانہ خاکوں کے تنازعہ کے بعد سرپرائز، ہالینڈ کی معروف کمپنی نے پاکستان کو بڑی پیشکش کر دی

کراچی (نیوز ڈیسک) گستاخانہ خاکوں کے تنازعہ کے بعد ہالینڈ کی ایک کمپنی نے پاکستان میں سٹیل کے شعبے میں کروڑوں کی سرمایہ کاری کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، ایک موقر انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آل پاور سالوشن نامی یہ کمپنی کراچی میں 49 کروڑ روپے کی لاگت سے ہیوی میٹل مزید پڑھیں

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب 31 اگست کے بجائے 30 ستمبر تک ٹیکس ریٹرن جمع کرائے جا سکیں گے۔اس سے قبل مختلف حلقوں کی طرف سے ٹیکس ریٹرن مزید پڑھیں

اوبر بھارت سمیت پانچ ممالک میں 2027میں فضائی ٹیکسیاں چلائے گی

نئی دہلی(این این آئی)اوبر نے بھارت میں فضائی ٹیکسیاں چلانے پر غور شروع کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اوبر2027 سے امریکا میں فضائی ٹیکسی سروس شروع کر رہی ہے اور دنیا بھر میں ابتدائی طور پر 5 ممالک میں یہ سروس متعارف کرائی جائے گی۔بھارتی وزیر جے انت سنہا کا کہنا تھا کہ اوبر نے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کی ‘اقتصادی رابطہ کمیٹی’ تشکیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) تشکیل دے دی۔ کابینہ ڈویژن نے ‘ای سی سی’ کی تشکیل کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی 12 ارکان مزید پڑھیں

کیا 5000 روپے بند کئے جا رہے ہیں؟ اسامہ عمر نے کیا کہا ہے

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ، آمدنی عدنان عمر نے 5،000 کرنسی نوٹوں سے محروم ہونے کے بارے میں رپورٹوں کو مسترد کر دیا، اور خبروں کو سماجی میڈیا پر بے بنیاد قرار دیا. پارلیمانی ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ ایسی کوئی تجویز پر غور نہیں ہے. انہوں نے مزید پڑھیں

بینکوں میں ڈپازٹ کی شرح میں 1.01 فیصد کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 10 اگست 2018 کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے میں شیڈول بینک کی مالیاتی پوزیشن 1.01 کمی کے ساتھ 12 ارب 40 کروڑ 53 لاکھ روپے رہی جو گزشتہ ہفتے 12 ارب 53 کروڑ، 31 لاکھ روپے ریکارڈ کی گئی۔  رپورٹ کے مطابق کمرشل بنیکوں کے ڈپازٹ اور مزید پڑھیں