سو نے کی قیمتیں پا کستان کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور (نیوز ڈیسک ) سونے کی اونچی اڑان، قیمت پاکستان کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
24 گھنٹوں میں ایک ہزار روپے فی تولہ مہنگا۔ چوبیس قیراط خالص سونا اسی ہزار چھے سو روپے فی تولہ ہو گیا۔ تاجر اورخریدا ردونوں پریشان ہیں۔