کیا ورزش سے ذیابطیس پر قابو پانا ممکن ہے؟

ذیابطیس پر اگر قابو نہ پایا جائے تو دل، آنکھوں اور شریانوں سمیت صحت کے سنگین مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ لیکن ایک 65 سالہ افغان باشندے نے اس بیماری پر قابو پانے کے لیے مشکل راستہ چنا۔

آئیے ملتے ہیں کابل کے نور محمد قسیمی سے جن کا کہنا ہے کہ ورزش نے ان کی جان بچائی۔۔۔

کیٹاگری میں : صحت