راجن پور سے غیر ملکی خاتون گرفتار، یہ پاکستان کیسے پہنچی اور کس سے ملنے آئی تھی؟سنسنی خیز انکشافات نے سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)راجن پور کے علاقے کوٹ مٹھن سے غیر ملکی خاتون گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق راجن پور کے علاقے کوٹ مٹھن سے غیر ملکی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ یہ گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب ایک ٹریفک حادثے میں فلپائنی خاتون اور اس کا دوست زخمی ہو کر ہسپتال پہنچے۔ پولیس کے مطابق فلپائنی خاتون کی انٹرنیٹ پر یہاں کے ایک نوجوان سے دوستی ہوئی جس سے ملنے کیلئے وہ پاکستان آئی اور یہاں تک کا سفر اختیار کیا ۔ پولیس نے ہسپتال سے خاتون کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ غیرملکی خاتون

نے رحیم یارخان ایئرپورٹ تھانے سے این اوسی حاصل نہیں کیاتھا،گرفتارخاتون کورحیم یارخان پولیس کے حوالے کیاجائےگا۔

Check Also

جعلی اکاؤنٹس ہولڈر اور جعلی کمپنیوں کے بعد سابق جج کے نام 22 سو گاڑیاں رجسٹرڈ نکل آئیں،یہ سابق جج کون ہیں اور اتنی گاڑیاں کس کی ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات

کراچی (این این آئی) جعلی اکاؤنٹس ہولڈر اور جعلی کمپنیوں کے بعد اب جعلی گاڑیوں …