میں اور ابھیشیک بچن بطور ساتھی اور اداکارایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں: ایشوریہ رائے بچن

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے کہا ہے کہ وہ اور ابھیشیک بچن بطور ساتھی اور اداکارایک دوسرے کی عزت و احترام کرتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نیاداکار ابھیشیک بچن کے ساتھ 8 سال بعد فلم ’’گلاب جامن ‘‘ میں ایک ساتھ کام کرنے کے حوالے سے بتایا کہ وہ اور ابھیشیک بچن بطور ساتھی ایک دوسرے کی عزت و احترام کرتے ہیں اور اگر ایک لمحے کو کوئی یہ بھول بھی جائے کہ ہم میاں بیوی ہیں تو ہم ساتھی اداکار بھی ایک دوسرے سے بہت اچھے ہیں اور ایک دوسرے کی عزت

کرتے ہیں کیونکہ ہم بہت سی فلموں میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔

Check Also

پاکستان کی معروف سٹیج اداکارہ کے قتل میں ملوث تمام ملزمان بری،اداکارہ کی والدہ نے ملزمان کو معاف کردیا،2015 میں قتل کیا گیا تھ

لاہور( آن لائن) پاکستان کی معروف سٹیج اداکارہ کے قتل میں ملوث تمام ملزمان بری،اداکارہ …