لسٹ میں نام نہیں ٗ تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کو بنی گالہ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا،طویل انتظار کے بعد بالاخر کیا جواب ملا؟حیرت انگیز صورتحال

اسلام آباد (این این آئی) لسٹ میں نام نہیں ٗ تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کو بنی گالہ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا،طویل انتظار کے بعد بالاخر کیا جواب ملا؟حیرت انگیز صورتحال،پاکستان تحریک انصاف کے سینٹر فیصل جاوید کو بنی گالہ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے سینٹر فیصل جاوید ملاقات کا وقت لئے بغیر بنی گالہ پہنچے تھے،سکیورٹی اہلکاروں نے فیصل جاوید سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ اندرسے دی گئی فہرست میں آپ کانام نہیں تاہم طویل انتظار کے بعداندرسے تصدیق پرسینٹر فیصل جاویدخان کوجانے کی اجازت

Check Also

وزیراعلی عمران کل ملک کا خطاب کر رہے ہیں

اسلام آباد … عمران خان اپنے پہلے خطاب ملک کے وزیر اعظم کے طور پر …